ٹیگ محفوظات

زمبابوے پاکستان 2013ء

[باؤنسرز] دورۂ زمبابوے اور ’’سب خوش‘‘ کی پالیسی

’’روزانہ‘‘ کی بنیادوں پر چلنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ میں اب ہر کوئی اپنی کرسی بچانے کیلئے ’’محتاط‘‘ رویہ اپنائے ہوئے ہے تاکہ آنے والے دنوں میں جب نئے چیئرمین کا انتخاب ہو تو وہ اپنی ٹیم منتخب کرتے ہوئے ایسے عہدیداروں پر بھی ’’نظر کرم‘‘…

دورۂ زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، عمران فرحت اور فیصل اقبال شامل

پاکستان نے دورۂ زمبابوے کے لیے اپنی تینوں طرز کی ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے، اور نہ چاہتے ہوئے بھی ہمیں ایسا لگتا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو صرف خانہ پری کے لیے شامل کیا گیا ہے۔ اللہ نہ کرے ایسا ہو، اس دورے میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملے اور…

پاکستان کے دورۂ زمبابوے کا شیڈول جاری

زمبابوے نے پاکستان کے دورے کے لیے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق دونوں ممالک 23 اگست سے 14 ستمبر تک دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائيں گے۔ پاکستان کے دورۂ زمبابوے کا باضابطہ آغاز…