حائیر نے پاک-زمبابوے سیریز کو اسپانسر کردیا
گھریلو مصنوعات بنانے والے معروف چینی ادارے حائیر (Haier) نے پاکستان کے دورۂ زمبابوے کو اسپانسر کر دیا ہے اور مذکورہ دورے میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کو "حائیر کپ" کا نام دیا گیا ہے۔
پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں…