پاکستان نے فیصلہ کن مقابلہ جیت لیا، مصباح مرد میدان
پاکستان نے فیصلہ کن ایک روزہ مقابلے میں کھیل کے ہر شعبے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 108 رنز کے واضح فرق سے میچ اور 2-1 سے سیریز جیت لی۔
یہ 11 سال کے طویل عرصے کے بعد پہلا موقع تھا کہ پاکستان کسی سیریز کے برابر ہونے کے بعد…