ٹیگ محفوظات

یونس خان

کیا یہ صرف ”غلطی“ تھی؟

مملکت خداداد پاکستان میں بہت کچھ ”غلط“ ہے لیکن غلطی کوئی نہیں مانتا، بلکہ کچھ تو اس حد تک چلے جاتے ہیں کہ غلطی کو”کارنامہ“ بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ غلطیوں کا تسلسل قائم ہے اور شاید مستقل جاری ہی رہے۔ گزشتہ دنوں یونس…

پی سی بی دباؤ نہ جھیل سکا، یونس کو زمرہ اول ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ بالآخر دباؤ کو نہ جھیل سکا اور فیصلہ کرلیا کہ وہ سال 2014ء کے لیے یونس خان کو زمرہ اول میں مرکزی معاہدے سے نوازے گا۔ پی سی بی نے گزشتہ ہفتے رواں سال کے لیے مرکزی معاہدوں کا اعلان کیا تو اس میں تجربہ کار بیٹسمین…

'سپر فٹ' یونس خان کا مرکزی معاہدہ، ناقدین کا ہنگامہ

ٹیم میں مستقل جگہ نہ پانے والے نوجوان جنید خان کو پہلے زمرے میں جگہ دینے اور تجربہ کار یونس خان کی کیٹگری 'بی' میں منتقلی نے ایک طوفان برپا کردیا ہے۔ لاہور کی تپتی ہوئی گرمی میں ایک ماہ تک ہونے والے تربیتی کیمپ میں 'سپر فٹ' قرار دیے گئے…

یونس خان اپنی "ٹائمنگ" صحیح کرلیں!

حنیف محمد اور فضل محمود سے لے کر محمد یوسف تک عظیم کھلاڑیوں کی ایک قطار ہے جنہوں نے دنیائے کرکٹ میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ مگر اس قطار میں سے صرف عمران خان کو ہی شایان شان انداز سے کرکٹ چھوڑنے کا موقع نصیب ملا جس کی وجہ ان کی "ٹائمنگ" تھی…

یونس خان کے دل میں ورلڈ کپ کھیلنے کی تمنا

ایک سال سے زیادہ عرصے سے قومی ون ڈے ٹیم سے باہر یونس خان کے دل میں اگلا ورلڈ کپ کھیلنے کی تمنا ہے اور انہوں نے اس کا برملا اظہار بھی کیا ہے۔ اختیارات نہ ہونے کی وجہ سے قیادت کا عہدہ چھوڑنے والے یونس خان گزشتہ سال کے اوائل میں قومی…

[انفوگرافک] ایشیا کپ میں پاکستان کی کارکردگی

پاکستان اس وقت ایشیائی چیمپئن ہے اور چند روز بعد بنگلہ دیش میں شروع ہونے والے 12 ویں ایشیا کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔ پاکستان نے پہلی بار سال 2000ء میں ایشیا کپ جیتا تھا جبکہ دوسری بار یہ اعزاز سال 2012ء میں ایک یادگار پاک-بنگلہ…

قومی ٹی 20 کپ: ’’پروفیسر‘‘ کے شیروں نے میدان مار لیا

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 30 ہزار سے زائد شائقین کے جم غفیر کے سامنے جس انداز سے لاہور لائنز نے سنسنی خیز انداز میں فیصل آباد وولفز کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر قومی ٹی 20 کپ اپنے نام کیا ہے اس کی مثال بہت ہی کم ملتی ہے۔ بلکہ یہ کہا جائے تو غلط…

مقابلہ ڈرا، لیکن حقیقی فاتح سری لنکا

پہلی اننگز میں سری لنکا کو 204 رنز پر ڈھیر کرنے اور جواب میں 383 رنز جوڑ دینے کے باوجود پاکستان ابوظہبی میں سری لنکا کو نہ جھکا سکا جو کپتان اینجلو میتھیوز کی دو قائدانہ اننگز کی بدولت واضح شکست سے بچ گیا۔ پاکستان شیخ زاید اسٹیڈیم…

مختصر دورۂ جنوبی افریقہ، شعیب رزاق اور یونس کی واپسی کا امکان، اعلان آج متوقع

مسلسل دو سیریز میں ناکامیاں سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں 'تجربات' کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جب پاکستان تجربہ کرنے کا سوچ لے تو مقصد نئے کھلاڑیوں کو شامل کرنا نہیں بلکہ پرانوں کو ایک…

عالمی درجہ بندی، مصباح کیریئر کی بہترین پوزیشن پر

پاک-جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے بلے باز مصباح الحق اپنے کیريئر کی بہترین پوزیشن یعنی ساتویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ میچ کے بہترین…