ٹیگ محفوظات

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء - سپر 10 مرحلے کے گروپس

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے لیے تیاریاں آج حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ تازہ ترین اعلان کے بعد یہ طے ہو گیا ہے کہ کون سی ٹیم کس کے خلاف اور کب مقابل آئے گی۔ اس اعلان کی اہم ترین بات پاکستان اور بھارت کا ایک مرتبہ پھر ایک ہی گروپ میں ہونا ہے۔…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء - مکمل شیڈول

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء - مکمل شیڈول پہلا مرحلہ (کوالیفائنگ راؤنڈ) تاریخ میدان بوقت٭ 8 مارچ ہانگ کانگ بمقابلہ زمبابوے گروپ 'اے' ناگ پور طے ہونا باقی 8 مارچ افغانستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ گروپ 'اے'…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء، پاکستان و بھارت پھر ایک ہی گروپ میں

دو سال قبل گزشتہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں آئے تھے لیکن اس مرتبہ تو ایک بار پھر "گروپ آف ڈیتھ" میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یوں پاک-بھارت باہمی سیریز ہو یا نہ ہو، لیکن ہمیں آئندہ چند ماہ میں دونوں کا ٹاکرا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کا لوگو منظر عام پر

ہر گزرتے دن کے ساتھ شائقین کرکٹ کے لیے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا انتظار مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔’کل کرے سو آج کر، آج کرے سو اب‘ کے مصداق ہر کرکٹ پرستار بے چینی سے اس میگا ایونٹ کا منتظر ہے۔ اِسی انتظار کے دوران بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے…

اگر پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا چاہتا ہے تو۔۔۔۔!

انگلستان کے ہاتھوں پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جس طرح کلین سویپ ہزیمت کا سامنا اٹھانا پڑتا ہے اس کو دیکھتے ہوئے "کوئی امید بر نہیں آتی، کوئی صورت نظر نہیں آتی" کہ چند ماہ بعد بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کچھ اچھے…

"ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت یقینی نہیں"

ایک طویل عرصے تک پاکستان صرف اِس کوشش میں تھا کہ بھارت کو دسمبر میں طے شدہ سیریز کھیلنے کے لیے راضی کرلے مگر بدقسمتی سے یہ ممکن نہیں ہوسکا، اور بھارتی کی جانب سے مسلسل یہ بہانہ بنایا گیا ہے کہ جب تک بھارتی حکومت اجازت نہیں دے گی تب تک سیریز…

پاکستان اپنے پیر پر کلہاڑی نہ مارے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کے ناکام دورۂ بھارت نے دونوں پڑوسی ملکوں کی کرکٹ کی بحالی کے رہے سہے امکانات بھی ختم کردیے ہیں۔ یہ تعلقات تو ویسے ہی 8 سالوں سے منقطع تھے لیکن امید کی آخری کرن کو جس بے دردی سے کچلا گیا ہے، اس نے…

’زخمی‘ اسٹارک کو کھلانے کا ارادہ

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے کہا ہے کہ وہ ٹیم کے بہترین تیز گیندباز مچل اسٹارک کو ٹخنے کی چوٹ کے باوجود کھلاتا رہے گا اور اُسے یہ امید ہے کہ مچل اسٹارک بھارت میں اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ تک گیندبازی حملے کی کمان…

بس تھوڑی سی محنت اور، کیونکہ پہلا نمبر دور نہیں

اگلے سال مارچ و اپریل میں بھارت کی سرزمین پر ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن شپ منعقد ہوگی، جس کے لیے پاکستان سمیت تمام ہی ٹیمیں اس وقت بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ جب آپ جان لڑا رہے ہوں، اور آپ کو اپنی کارکردگی کے حوالے سے ایک اچھی خبر ملے تو…

ڈیوڈ وارنر کی نظریں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر

آسٹریلیا کے جارح مزاج اوپنر ڈیوڈ وارنر نے اب اپنی نظریں ایسی اہم ٹرافی پر جما لی ہیں، جو اپنے آغاز سے لے کر آج تک آسٹریلیا کے ہاتھوں سے دور رہی ہے۔ ہم بات کررہے ہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی، جس کی تاریخ میں آسٹریلیا صرف ایک بار فائنل تک پہنچا اور…