ایک اور کھلاڑی "آؤٹ"، محمد حفیظ بھی عالمی کپ سے باہر
عالمی کپ 2015ء سے قبل پاکستان کی تیاریوں کو اتنے دھچکے پہنچ گئے ہیں کہ اب شاید محمد حفیظ کا اخراج بھی اتنا زیادہ محسوس نہ ہو۔ اپنے نمبر ایک باؤلر سعید اجمل سے محرومی، اس کے بعد جنید خان کا زخمی ہونا اور اب محمد حفیظ کا اخراج، عالمی کپ کے…