نیوزی لینڈ کی ریکارڈ شکن گیندبازی، دھواں دار بیٹنگ، انگلستان چت
ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں جتنے کانٹے دار مقابلے کی توقع تھی، انگلستان اور نیوزی لینڈ کا میچ اتنا ہی یکطرفہ ثابت ہوا جہاں نیوزی لینڈ نے اپنی کارکردگی کی معراج دکھائی۔ ناقابل یقین باؤلنگ، پھرتیلی فیلڈنگ اور اس کے بعد دھواں دار بلے بازی، انگلستان…