ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2015ء

خوش قسمتی بنگلہ دیش کے ساتھ

عالمی کپ میں افغانستان کے خلاف جیت کر اپنی مہم کا آغاز کرنے والے بنگلہ دیش کو ایک بہت ہی قیمتی پوائنٹ مل گیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ایسا مقابلہ، جس میں اس کے جیتنے کے امکانات شاید 10 فیصد بھی نہ ہوں، بارش کی نذر ہونے کی وجہ سے پوائنٹ کے حصول…

یونس– بونس یا بوجھ؟

صفر، چھ، گیارہ، نو۔۔۔ یہ اس بلے باز کی حالیہ کارکردگی ہے، جسے پاکستان کی کمزور بیٹنگ لائن کو سہارا دینے کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا تھا لیکن اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ وہ بوجھ بن گیا ہے۔ جی ہاں! میں بات کر رہا ہوں یونس خان کی کہ جنہیں…

بھارت جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخ بدلنے کے لیے بے قرار

روایتی حریف پاکستان کے خلاف ایک شاندار جیت کے بعد اب بھارت کو اپنے گروپ میں سب سے بڑا امتحان درپیش ہے۔ اسے اتوار کو ایک ایسے حریف کا سامنا کرنا ہے جسے وہ عالمی کپ میں آج تک شکست نہیں دے سکا، جی ہاں! جنوبی افریقہ۔ 1992ء، 1999ء اور…

پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست

ویسٹ انڈیز نے جس طرح ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے اہم مقابلے میں پاکستان کو چت کیا تھا، بالکل اسی حکمت عملی کے تحت عالمی کپ 2015ء میں بھی پاکستان کو شکست دے دی ہے۔ پہلے مقابلے میں آئرلینڈ کے ہاتھوں مایوس کن شکست کھانے کے بعد اس نے پورا پورا بدلہ…

نیوزی لینڈ عالمی کپ کے لیے سنجیدہ امیدوار ہے، سنیل گاوسکر

گزشتہ روز قبل جب عالمی کپ کی تاریخ کی بدنصیب ترین ٹیمیں، نیوزی لینڈ اور انگلستان، مدمقابل آئی تھیں تو میدان نیوزی لینڈ کے نام رہا تھا۔ اس نے انگلستان کو صرف 123 رنز پر ڈھیر کرکے خود محض 13ویں اوور میں ہدف کو جا لیا اور یوں 8 وکٹوں سے مقابلہ…

جنوبی افریقہ بھارت کو شکست دے گا: جونٹی رہوڈز کو یقین

بھارت نے عالمی کپ میں اپنی مہم کا آغاز پاکستان جیسے روایتی حریف کو شکست دے کر کیا ہے لیکن اس کے باوجود جنوبی افریقہ کے سابق عظیم کھلاڑی جونٹی رہوڈز سمجھتے ہیں کہ ان کی ٹیم ہر شعبے میں بھارت سے زیادہ مضبوط ہے اور کل ملبورن میں جیت اس کے قدم…

[ریکارڈز] ایک رن پر چار آؤٹ، پاکستان کی شرمناک کارکردگی

کرائسٹ چرچ میں جب پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا تو دل کو وہیں کھٹکا لگا کہ ہدف کے تعاقب میں کہیں بلے بازوں کے ہاتھ پیر دوبارہ نہ پھول جائیں اور خدشات کے عین مطابق یہی ہوا۔ جب ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے آخری تین اوورز میں…

[ریکارڈز] پاکستان کو عالمی کپ تاریخ کی بدترین شکست

عالمی کپ کے آغاز سے پہلے ہی ویسٹ انڈیز کو کمزور ترین حریف تصور کیا جا رہا تھا اور آئرلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست نے اس تبصرے پر مہر بھی ثبت کی۔ لیکن جب "ناقابل یقین" ٹیموں کا ٹکراؤ ہوا تو ویسٹ انڈیز پاکستان سے کہیں زیادہ مضبوط، توانا اور…

ویسٹ انڈیز-پاکستان، عالمی کپ کی امیدیں زندہ رکھنے کا مقابلہ

اپنے ابتدائی مقابلوں میں شکست جھیلنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز عالمی کپ میں اپنی امیدیں زندہ رکھنے کے لیے اب سے کچھ دیر بعد مدِ مقابل ہوں گے۔ عالمی کپ 2015ء میں دونوں کا آغاز اچھا نہیں رہا۔ پاکستان کو روایتی حریف کے ہاتھوں ہارا جبکہ…

نیوزی لینڈ-انگلستان مقابلے میں ریکارڈ کے انبار لگ گئے

عالمی کپ کا ساتواں دن اب تک کے سب سے یکطرفہ مقابلے کا گواہ رہا، لیکن اس کے باوجود مقابلے میں تفریح کا تمام سامان موجود تھا۔ 34 ہزار تماشائیوں نے نیوزی لینڈ کے گیندبازوں کو انگلستان کو صرف 123 رنز کے اسکور پر سمیٹتے اور پھر صرف 12.2 اوورز…