ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2015ء

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، پاکستان کی پہلی جیت

پے در پے شکستوں سے بے حال پاکستان کی پہلی جیت حاصل کرنے کی امید زمبابوے سے وابستہ تھی، جو انتہائی سخت مقابلے کے بعد بالآخر پوری ہوئی۔ پاکستان نے مصباح الحق کی شاندار بیٹنگ، وہاب ریاض کی یادگار آل راؤنڈ کارکردگی اور محمد عرفان کی تباہ کن…

کمار سنگاکارا ایک تاریخی سنگ میل کے قریب

سری لنکا کی انگلینڈ کے خلاف جیت نے ثابت کیا ہے کہ اسے عالمی کپ جیتنے کے لیے اہم امیدواروں میں شامل نہ کرنے والے کتنی بڑی غلطی پر ہیں۔ جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ جیسے باؤلرز پر مشتمل اٹیک کے خلاف 310 رنز کا ہدف باآسانی صرف ایک وکٹ کے نقصان…

آپ کی حمایت کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں، اگر ۔۔۔۔

میں پرسکون تھا، جس طرح کہ میرا معمول ہے، ٹانگ پر ٹانگ دھرے چند کتب کا مطالعہ کرتا ہوا اور کافی کی چسکیاں لیتا ہوا۔ اور دوست میری اس 'سنگ دلی' پر حیران تھے کہ آخر تم اتنے خبطی اور وطن دشمن کیسے ہو سکتے ہو؟ ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دو…

آسٹریلیا 26 رنز پر 8 آؤٹ!

عالمی کپ 2015ء کے شایان شان ایک مقابلہ آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا گیا جہاں انتہائی سنسنی خیز معرکہ آرائی کے بعد جیت نیوزی لینڈ کے نام رہی۔ گو کہ دونوں ٹیموں کی کارکردگی کم نہیں تھی، خاص طور پر گیندبازوں نے کارہائے نمایاں…

عالمی کپ میں بھارت کی مسلسل تیسری جیت

پاکستان اور جنوبی افریقہ جیسے سخت حریفوں کو بخوبی چت کرنے کے بعد بھارت کے لیے متحدہ عرب امارات کی کیا حیثیت تھی؟ باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر عالمی کپ 2015ء میں مسلسل تیسری فتح حاصل کی اور یوں گروپ 'بی' میں سرفہرست مقام حاصل کرنے کے لیے…

کانٹے دار مقابلہ نیوزی لینڈ کے نام، آسٹریلیا ہاتھ ملتا رہ گیا

کون کہتا ہے کہ مزا اسی مقابلے میں آتا ہے جس میں زیادہ چھکے اور چوکے لگیں؟ آج عالمی کپ میں ہونے والے آسٹریلیا-نیوزی لینڈ مقابلہ اس "نظریے" کو رد کردینے کے لیے کافی ہے کہ جہاں ایک طویل عرصے کے بعد گیندبازوں کی زبردست معرکہ آرائی دیکھنے کو…

میزبانوں کا مقابلہ، صلاحیتوں کا حقیقی امتحان

چار بار کا فاتحِ عالم آسٹریلیا اور عالمی کپ 2015ء کا شریک میزبان اور اعزاز کے مضبوط ترین امیدواروں میں سے ایک نیوزی لینڈ جب ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے تو کیا ہوگا؟ یہ آج کا سب سے بڑا سوال ہے۔ کیا ایک اعصاب شکن معرکہ دیکھنے کو ملے گا؟ یا…

ڈیل اسٹین کا آخری عالمی کپ

جنوبی افریقہ کے بہترین گیندباز ڈیل اسٹین نے کہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر اپنا آخری عالمی کپ کھیل رہے ہیں۔ اگلی بار جب عالمی کپ 2019ء میں کھیلا جائے گا تو ان کی عمر 36 سال ہوگی اور ایک تیز گیندباز ہونے کی وجہ سے وہ خود کو انگلستان میں ہونے والے…

ایک روزہ کرکٹ اور 400 رنز کی تاریخ

کرکٹ ریکارڈز کا کھیل ہے، ہر روز نت نئے ریکارڈ بنتے اور پرانے ٹوٹتے رہتے ہیں لیکن کچھ ریکارڈز ایسے ہوتے ہیں جو بار بار بننے کے باوجود بہت دلچسپی کے حامل ہوتے ہیں۔ جس طرح ایتھیلٹکس میں 100 میٹرز کی دوڑ کو ایک خاص مقام حاصل ہے بالکل اس طرح…

ڈی ولیئرز 162 ناٹ آؤٹ، ویسٹ انڈیز 151 آل آؤٹ

ویسٹ انڈیز کے 'ازلی دشمن' ابراہم ڈی ولیئرز نے ایک مرتبہ پھر اپنے بلّے کا جادو دکھاتے ہوئے ان ناقدین کو خاموش کرا دیا ہے، جو بھارت کے ہاتھوں ٹیم کی مایوس کن شکست کے بعد جنوبی افریقہ کو عالمی کپ کے لیے کمزور امیدوار سمجھ رہے تھے۔صبح تک سڈنی…