ٹیگ محفوظات

ویسٹ انڈیز ٹرائی سیریز 2013ء

سنسنی خیز مقابلہ، ویسٹ انڈیز ایک وکٹ سے جیت گیا

ویسٹ انڈیز نے سہ فریقی سیلکون موبائل کپ کے افتتاحی مقابلے میں سری لنکا کو تو زیر کر لیا تھا، لیکن اس نے حقیقی ہمالیہ آج سر کیا۔ اسی میدان پر ایک دن بعد اس نے عالمی چیمپئن اور حال ہی میں چیمپئنز کے چیمپئن بننے والے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے…

کرس گیل کی "روایتی" اننگز، سری لنکا چاروں شانے چت

اس وقت دنیا کے جارح مزاج ترین بلے بازوں میں سے ایک کرس گیل کا بلّا کافی دنوں سے خاموش تھا، لیکن سبائنا پارک، جمیکا میں سہ فریقی ٹورنامنٹ کے پہلے ہی میچ میں پوری گھن گرج کے ساتھ سری لنکن باؤلرز پر برسا اور یوں ویسٹ انڈیز نے ٹورنامنٹ کا…

سہ فریقی سیریز: ویسٹ انڈیز نے سروان کو نکال دیا

چیمپئنز ٹرافی 2013ء سے مایوس کن انداز میں باہر ہونے والے ویسٹ انڈیز نے اب سہ فریقی ٹورنامنٹ کے لیے تیاریاں کر لی ہیں، جو 28 جون کو اسی کی سرزمین پر شروع ہونے والا ہے۔ اس کے پہلے مرحلے کے لیے،یعنی ان مقابلوں کے لیے جو جمیکا میں ہوں گے، جس 13…

دل شکستہ سری لنکا نے سہ فریقی ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا

سری لنکا کے لیے چیمپئنز ٹرافی کا اختتام بہت مایوس کن رہا۔ پورے ٹورنامنٹ میں زبردست جدوجہد اور اہم مقابلوں میں فتوحات کے بعد وہ سیمی فائنل میں جس بری طرح شکست سے دوچار ہوا، اس نے تلکارتنے دلشان کے زخمی ہونے کے معاملے کو ثانوی حیثیت دے دی ہے۔…