ٹیگ محفوظات

وقار یونس

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: لمحوں کی خطا، صدیوں کی سزا

عالمی کپ اپنے چھٹے ایڈیشن تک پہنچ گیا تھا،کئی یادگار مقابلے کھیلے گئے لیکن عالمی کپ کا دامن ابھی تک ایک زبردست پاک-بھارت مقابلے سے خالی تھا۔ 1992ء میں دونوں ٹیمیں پہلی بار عالمی کپ میں آمنے سامنے آئیں لیکن کوئی خاص معرکہ آرائی دیکھنے کو…

عظیم لیکن بدقسمت کھلاڑی جو عالمی کپ نہ جیت سکے

کرکٹ کے عالمی کپ کی 40 سالہ تاریخ میں پاکستان صرف ایک بار یہ ٹرافی جیت پایا ہے اور جن خوش نصیب کھلاڑیوں نے مارچ 1992ء میں ملبورن کے مقام پر یہ اعزاز حاصل کیا، ان میں سے ایک انضمام الحق بھی تھے۔ عالمی مہم کے مشکل ترین مرحلے پر انضمام الحق کی…

خوشی ہے کہ پاکستان فیورٹ نہیں: وقار یونس

عالمی کپ 2015ء کے آغاز میں اب ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور پاکستان نے جس حتمی دستے کا اعلان کیا ہے اس کے بارے میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ کیا یہ عالمی کپ کی تاریخ میں پاکستان کی کمزور ترین ٹیم ہے؟ یہ بات بے جا نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ ایک…

جیتنا اچھی بات، لیکن صرف کپتان کی تبدیلی سے نہیں جیتے: وقار یونس

مصباح الحق کے زخمی ہوجانے کے بعد جیسے ہی قیادت شاہد آفریدی کے ہاتھوں میں آئی، پاکستان نے پہلے ہی مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔ ایک طرف بلے بازوں نے 364 رنز بنا کر اپنی بھرپور قوت کا مظاہرہ کیا تو…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے یادگار ٹیسٹ مقابلے – قسط2

اگر دو دن کا کھیل باقی ہو اور میزبان کو جیتنے کے لیے صرف 127 رنز کا ہدف درپیش ہو تو باؤلنگ کرنے والی ٹیم صرف اسی صورت میں جیت سکتی ہے کہ اس کے گیندباز وسیم اکرم اور وقار یونس ہوں۔ جب دونوں 'ڈبلیوز' اپنے عروج پر تھے تو انہوں نے نیوزی لینڈ کے…

پاکستان، آسٹریلیا اور متحدہ عرب امارات: بھیانک یادیں، ڈراؤنے خواب

آج صبح جب پاکستان اور آسٹریلیا کے دستے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے اتریں گے تو کپتان مصباح الحق اور یونس خان سمیت متعدد کھلاڑیوں کے ذہنوں پر 12 سال پہلے کی بھیانک یادیں گردش کریں گی جب دونوں ٹیمیں پہلی اور آخری…

[خصوصی] عید الاضحیٰ کا دن اور پاکستان کرکٹ

عید الاضحیٰ کے ایام میں آسٹریلیا کے ہاتھوں واحد ٹی ٹوئنٹی اور پھر پہلے ایک روزہ مقابلے میں شکست نے پاکستان کرکٹ کے پرستاروں کی عید کا مزا خراب کردیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے اور اولین ایک روزہ مقابلے…

پاک-آسٹریلیا سیریز: دورۂ سری لنکا کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے، وقار یونس

دنیا کے نمبر ایک باؤلر سعید اجمل کی عدم موجودگی پاکستان کا پہلا بڑا امتحان کل سے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہورہا ہے اور کوچ وقار یونس اپنے باقی ماندہ باؤلنگ وسائل پر بھروسہ رکھتے ہیں کہ وہ اس اہم سیریز میں کارکردگی دکھائے گا۔…

بطور کپتان شاہد آفریدی کی مکمل حمایت کروں گا: وقار یونس

پاکستان کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیں گے اور کراچی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ اور متحدہ عرب امارات میں ہونے والی آئندہ سیریز نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہترین موقع ہوں گی کہ وہ اپنی صلاحیتوں کا…

سری لنکا کے خلاف واحد ہدف جیت ہے، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ دورۂ سری لنکا میں واحد ہدف جیت ہوگا، چاہے اس کے لیے جارحانہ کھیل کھیلنا پڑے، یا دفاعی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ اگلے سال عالمی کپ کی تیاری کے لیے وہ…