ٹیگ محفوظات

وقار یونس

شاہد آفریدی کا بین الاقوامی کیریئر ختم ہو چکا، وقار یونس نے اشارہ دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ اور سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس نے اشارہ دیا ہے کہ شاہد آفریدی کا بین الاقوامی کیریئر ختم ہو چکا ہے اور اب وہ دوبارہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ماضی کے تمام کھلاڑیوں کی طرح شاہد…

شاہد - پی سی بی تنازع کا گرم ترین دن، مفصل رپورٹ

شاہد خان آفریدی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع نے منگل کے روز کئی رخ لیے ہیں بلکہ یہ ایک حوالے سے تنازع کا گرم ترین دن رہا۔ ایک جانب جہاں کوچ وقار یونس نے میچ رپورٹ میں شاہد آفریدی کو 'ناپختہ اور غیر ذمہ دار کپتان قرار دیا' تو دوسری…

شاہد آفریدی تنازع؛ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہ رکنی انضباطی کمیٹی تشکیل دے دی

'سابق' کپتان شاہد خان آفریدی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور پی سی بی نے معاملے کی باضابطہ انضباطی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق کھلاڑیوں اور ماہرین کرکٹ کے علاوہ شائقین کی جانب سے شدید دباؤ کے…

پی سی بی نے ٹور رپورٹ پر رائے کے لیے وقار یونس کو طلب کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس سے درخواست کی ہے کہ وہ دورۂ آئرلینڈ سے براہ راست وطن واپس آئیں تاکہ مینیجر انتخاب عالم کی پیش کردہ ٹور رپورٹ پر ان کی رائے لی جا سکے۔ وقار یونس اپنی علیل اہلیہ کے علاج کے لیے آئرلینڈ سے براہ…

دورۂ آئرلینڈ؛ شاہد آفریدی قیادت سے محروم؟

پاکستان کے محدود اوررز کے دستے کے قائد شاہد آفریدی کو آئرلینڈ کے دورے کے لیے ٹیم سے خارج کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جس کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ خود شاہد آفریدی کے اپنے ہی بیانات ہیں۔ ویسٹ انڈیز میں ایک روزہ دستے کی قیادت کے…

دورۂ ویسٹ انڈیز؛ کپتان اور کوچ کے اختلافات منظرعام پر

عالمی کپ کے بعد پاکستان کا پہلا امتحان دورۂ ویسٹ انڈیز تھا جس کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی نے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو پیش کر سکیں اور پاکستان کو مستقبل کے لیے اچھے کھلاڑی میسر آ سکیں۔ اس مقصد کے لیے پہلے ایک…

اسپاٹ فکسنگ تنازع؛ پاکستانی کھلاڑی وزڈن کرکٹرز آف دی ایئر فہرست سے خارج

معروف برطانوی سالنامے 'وزڈن' نے سال کے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے اور منتخب ہونے والے ایک کھلاڑی کے اسپاٹ فکسنگ تنازع میں ملوث ہو کر پابندی کا نشانہ بن جانے کے باعث 86 سال کے پہلا موقع آیا ہے کہ وزڈن کے اعلان کردہ کھلاڑیوں

وسیم اور وقار کو دیکھ کر یارکر گیندیں کرانا سیکھا، مالنگا

سری لنکا کے تیز رفتار گیند باز لاستھ مالنگا، جو گزشتہ روز کینیا کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے عالمی کپ کی تاریخ میں دو مرتبہ ہیٹ ٹرک کرنے والے واحد باؤلر بن گئے ہیں، نے کہا ہے کہ انہوں نے یار کر کرنا پاکستان کے عظیم باؤلرز وسیم اکرم اور وقار یونس…