[ریکارڈز] ایک ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ رنز
قیادت کی اضافی ذمہ داری ملنے اور فلپ ہیوز کی ناگہانی موت کے بعد انتہائی جذباتی ماحول میں کھیلی گئی سیریز میں اسٹیون اسمتھ کی کارکردگی ملاحظہ کریں: 162 ، 52 ، 133، 28، 192، 14، 117 اور 71 ، ان شاندار اننگز کی بدولت صرف چار مقابلوں کی سیریز…