ٹیگ محفوظات

ٹرینٹ بولٹ

کیا ٹی ٹوئنٹی لیگز انٹرنیشنل کرکٹ کو کھا جائیں گی؟

اولاد میں جو سب سے بڑا ہوتا ہے، اس کی اہمیت ہمیشہ برقرار رہتی ہے۔ سب سے چھوٹا تو لاڈلا ہوتا ہے جبکہ درمیان میں پیدا ہونے والے کی پوری زندگی شکوے شکایتوں اور اپنی اہمیت جتانے میں ہی گزر جاتی ہے۔ دنیائے کرکٹ میں ون ڈے انٹرنیشنلز کا حال بھی

پاکستانی گیند باز ٹرینٹ بولٹ سے سیکھیں گے

انگلش بلے بازوں کو قابو کرنے کے لئے پاکستانی کھلاڑی نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹرینٹ بولٹ کی ویڈیو استعمال کر رہے ہیں جنہوں نے چند ماہ پہلے آکلینڈ میں انگلش ٹیم کا بھرکس نکال دیا تھا۔ پاکستان کے کوچ مکی آرتھر نے اپنے گیندبازوں کو ٹرینٹ…

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عالمی چیمپئن آسٹریلیا بری طرح چت

سال بھر پہلے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ عالمی کپ کے گروپ مقابلے میں آمنے سامنے آئے تھے۔ ایک انتہائی سنسنی خیز، اور لو-اسکورنگ، مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف ایک وکٹ سے کامیابی ملی۔ بلاشبہ یہ عالمی کپ کے دلچسپ ترین…

گیند باز چلے تو فیلڈنگ دھوکا دے گئی، بیٹسمین ناکام

نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز میں دو-ایک سے شکست کے بعد ایک روزہ کپتان اظہر علی کا اہم اور مثبت بیان سامنے آیا کہ ٹیم اس ہار کو بھلا کر میدان میں اترے گی۔ یقیناً یہ بیان شائقین کرکٹ کے لیے بہت حوصلہ افزا تھا مگر پہلے…

سری لنکا شکست کے گرداب میں، پہلا ٹی ٹوئنٹی بھی ہار گیا

ٹیسٹ اور پھر ایک روزہ میں شکست کے بعد سری لنکا نیوزی لینڈ کے دورے پر یقیناً دباؤ کا شکار ہے کیونکہ وہ شکست کے گرداب سے نکلنے کا ایک اور موقع گنوا چکی ہے اور پہلے ٹی ٹوئنٹی میں غیر سنجیدگی اور مسلسل غلطیوں کی وجہ سے محض تین رنز سے ہار گیا۔…

[سالنامہ 2015ء] سال کے بہترین ون ڈے باؤلرز

2015ء عالمی کپ کا سال تھا، دنیائے کرکٹ پر چار سال تک راج کرنے کا پروانہ اس سال ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا کو ملا۔ جہاں اس کی دیگر کئی وجوہات ہیں، وہیں سب سے نمایاں اس کی گیندبازی تھی۔ عالمی کپ کے اہم ترین مراحل پر اس کے باؤلرز چلے اور خوب چلے،…

”پاکستانی، ٹیسٹ کے بے تاج بادشاہ قرار“، سال کے بہترین کھلاڑیوں میں شامل

گزشتہ کافی عرصے سے پاکستان کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کارکردگی مایوس کن ہے لیکن اسی عرصے میں حیران کن طور پر پاکستان ٹیسٹ ناقابلِ یقین رہی ہے۔ شاید ہی دنیا کی کوئی ایسی قابل ذکر ٹیم ہو جس کے خلاف پاکستان نے ٹیسٹ فتوحات حاصل نہ کی ہیں۔ رواں…

ناقابل شکست نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں

1992ء میں جب آخری بار گھریلو میدانوں پر عالمی کپ کھیلا گیا تھا تو نیوزی لینڈ نے اپنے ابتدائی تمام مقابلے جیتے، یہاں تک کہ اس کا مقابلہ پاکستان سے ہوا، جہاں عمران خان نے تاریخ کا دھارا پلٹ دیا۔ نہ صرف راؤنڈ رابن مرحلے کے آخری مقابلے میں،…

آسٹریلیا 26 رنز پر 8 آؤٹ!

عالمی کپ 2015ء کے شایان شان ایک مقابلہ آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا گیا جہاں انتہائی سنسنی خیز معرکہ آرائی کے بعد جیت نیوزی لینڈ کے نام رہی۔ گو کہ دونوں ٹیموں کی کارکردگی کم نہیں تھی، خاص طور پر گیندبازوں نے کارہائے نمایاں…