ٹیگ محفوظات

سنیل نرائن

گیل، سنیل اور روچ نے نیوزی لینڈ کو زیر کر لیا

2010ء کے اواخر میں دورۂ سری لنکا میں کرس گیل نے 333 رنز کی تاریخی اننگز کھیلی اور شاید یہ بات ان کے علم میں بھی نہ ہوگی کہ انہیں ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ساتھ مڈبھیڑ کے باعث ڈیڑھ سال کے طویل عرصے کے لیے ٹیسٹ کرکٹ سے محروم ہونا پڑے گا۔ گو کہ…

ویسٹ انڈیز نے سیریز جیت لی، روز ٹیلر کی سنچری رائیگاں

ویسٹ انڈیز نے کیرون پولارڈ کی عمدہ بلے بازی اور ٹینو بیسٹ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت 4 سالوں میں پہلی بار کسی ڈھنگ کی ٹیم کے خلاف سیریز جیت لی ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان روز ٹیلر کی ایک عمدہ سنچری رائیگاں چلی گئی اور ویسٹ انڈیز نے چوتھا ایک…

نیوزی لینڈ دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہار گیا، ویسٹ انڈیز کا کلین سویپ

اور کرس گیل بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے کے بعد پہلی بار بھرپور فارم میں آ گئے ہیں اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ان کی مسلسل دوسری نصف سنچری اور بعد ازاں سنیل نرائن کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے سیریز میں کلین سویپ کر لیا۔…

پولارڈ کے چھکوں نے آسٹریلیا کو زیر کر لیا

کیرون پولارڈ کے بلند و بالا چھکوں اور آسٹریلوی بلے بازوں کی مسلسل دوسرے مقابلے میں ناکامی کے باعث ویسٹ انڈیز پانچ سال کے طویل عرصے بعد کسی ایک روزہ مقابلے میں عالمی نمبر ایک کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا۔ اس یادگار فتح میں باؤلرز کی عمدہ…

دورۂ بھارت کا ایک روزہ مرحلہ، ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان، گیل اور براوو بدستور باہر

ویسٹ انڈیز نے دورۂ بھارت کے محدود اوورز کے مرحلے کے لیے 13 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں جیسن محمد اور سنیل نرائن کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دونوں کو حال ہی میں کھیلے گئے مقامی ایک روزہ ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے…