ٹیگ محفوظات

اسٹورٹ لا

ایلن ڈونلڈ نے باضابطہ اعلان سے قبل ہی بنگلہ دیشی پیشکش ٹھکرا دی

جنوبی افریقہ کے باؤلنگ کوچ ایلن ڈونلڈ نے بنگلہ دیش کے کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے حوالے سے سامنے آنے والی تمام خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ اب تک نئے ہیڈ کوچ کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی امیدواروں کی فہرست میں مک نیویل اور ڈرمٹ ریو کے ساتھ ڈونلڈ…

اسٹورٹ لا نے بنگلہ دیشی کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بنگلہ دیش کے دورۂ پاکستان کے اعلان کے ساتھ ہی کوچ اسٹورٹ لا نے اپنے عہدے سے حیران کن طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کوچ نے رواں سال جون تک کے لیے بنگلہ دیش کے ساتھ معاہدہ کر رکھا تھا لیکن انہوں نے معاہدے کے اختتام سے…

جیف مارش سری لنکا کے نئے کوچ مقرر

آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی و کوچ جیف مارش کو سری لنکا کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ عالمی کپ 2011ء کے بعد عہدہ چھوڑنے والےٹریول بیلس کی جگہ لیں گے۔ اس معاہدے کے ساتھ ہی جیف کا بھارتی پریمیئر لیگ کی ٹیم پونے واریئرز کے ساتھ کوچنگ کا دور ختم…