ٹیگ محفوظات

سری لنکا پریمیئر لیگ

کرس گیل سری لنکا پریمیئر لیگ سے باہر

ویسٹ انڈیز کے شعلہ فشاں بلے باز کرس گیل سری لنکا پریمیئر لیگ کے افتتاحی سیزن سے باہر ہو گئے ہیں۔ یوں لیگ اپنے افتتاحی سیزن میں ہی اہم ترین کھلاڑی سے محروم ہو گئی ہے۔ کرس گیل رواں سال فروری میں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران گروئن انجری…

سری لنکا پریمیئر لیگ - ایک تعارف

براعظم ایشیا میں لیگ کرکٹ کے اک نئے مرحلے کا آغاز رواں ماہ ’بحر ہند کے موتی‘ سری لنکا میں ہو رہا ہے جہاں 11 اگست سے دنیا کے کئی نامور کھلاڑی ”سری لنکا پریمیئر لیگ“ میں کھیلیں گے۔ ایس ایل پی ایل 2012ء میں 107 مقامی اور 56 غیرملکی کھلاڑیوں پر…

سری لنکا نے پاک-آسٹریلیا سیریز کی میزبانی سے انکار کر دیا

رواں سال اگست میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین محدود اوورز کی ایک اہم سیریز کا سری لنکا میں انعقاد مسئلے سے دوچار ہو گیا ہے کیونکہ اس کی تواریخ سری لنکا پریمیئر لیگ (ایس ایل پی ایل) کی تاریخوں سے متصادم ہو رہی ہیں جو اگست میں ہی منعقد…

رواں سال سری لنکا پریمیئر لیگ کے امکانات روشن

سری لنکا کرکٹ نے رواں سال سری لنکا پریمیئر لیگ کے انعقاد کے لیے پر تولنا شروع کر دیے ہیں اور اس سلسلے میں منتظم سمرسیٹ انٹرٹینمنٹ وینچرزکے ساتھ ایک تازہ معاہدہ کیا گیا ہے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق معاہدے پر 5 مئی کو دستخط کئے…

سری لنکن پریمیئر لیگ اگلے سال تک ملتوی

سری لنکن پریمیئر لیگ کو اگلے سال تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے اور رواں سال اس کی جگہ معمول کا قومی ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا جس میں سری لنکا کے پانچ صوبوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی اور کوئی بین الاقوامی کھلاڑی شامل نہیں ہوگا۔ کرک نامہ اپنے…

سری لنکا پریمیئر لیگ کے منسوخ ہونے کا امکان، وزارت کھیل کی جانب سے تردید

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی مخالفت کے بعد سری لنکن پریمیئر لیگ کے منسوخ ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے تاہم سری لنکا کی وزارت کھیل نے لیگ کی منسوخی کی تردید کی ہے۔ بھارت نے اپنے تمام کھلاڑیوں کے سری لنکن پریمیئر لیگ میں کھیلنے پر…

سری لنکا پریمیئر لیگ: بھارتی اور سری لنکن بورڈ کے درمیان نیا تنازع

بھارتی کرکٹ بورڈ "بی سی سی آئی" نے ان 12 کھلاڑیوں کی درخواست رد کردی ہے جنہوں نے سری لنکا کرکٹ لیگ 2011ء میں شرکت کے لیے اجازت طلب کی تھی۔ بی سی سی آئی کے مطابق سری لنکا پریمیئر لیگ کا انعقاد ایک نجی ادارے کے تحت کیا جارہا ہے جسے سری لنکا…

سری لنکا پریمیئر لیگ کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

سری لنکا پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق لیگ 19جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی۔ 18 روزہ لیگ میں 7 صوبوں کی ٹیموں کے درمیان 24 میچز کھیلے جائیں گے جودنیا بھر میں نشر کیے جائیں گے۔ ممکنہ طور پر…

سری لنکا پریمیئر لیگ کا اعلان؛ آفریدی سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی شامل

ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے سری لنکا نے بھی سری لنکا پریمیئر لیگ (SLPL) کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے جس میں پہلی مرتبہ میں ہی 35 سے زائد بین الاقوامی کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔ اس کرکٹ…