ٹیگ محفوظات

جنوبی افریقہ آسٹریلیا 2018ء

آسٹریلیا کی قیادت کے پانچ مضبوط امیدوار

بال ٹیمپرنگ معاملے پر آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کے مستعفی ہوجانے کے بعد نئے قائد کی تلاش شروع ہو چکی ہے۔ اس تنازع پر نہ صرف اسمتھ کو قیادت سے ہاتھ دھونا پڑے بلکہ انہیں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک ٹیسٹ…

بال ٹیمپرنگ تنازع، آسٹریلیا کے کپتان اور نائب کپتان مستعفی

اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ تنازع سامنے آنے کے بعد اپنے اپنے عہدوں سے استعفا دے دیا ہے۔ اسمتھ نے تیسرے روز کے اختتام پر اعتراف کیا تھا کہ گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ایک مشترکہ منصوبہ تھی، جس کے بعد حکومت…

آسٹریلوی کھلاڑی بال ٹمپرنگ کرتے پکڑا گیا

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کانٹے دار ٹیسٹ سیریز دنیا کی دو بہترین ٹیموں کا مقابلہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس میں جذبات بھی عروج پر ہیں۔ ہر قیمت پر جیتنے کی کوشش کھلاڑیوں کو کس مقام تک لے آتی ہے، اس کا اظہار نیولینڈز، کیپ ٹاؤن میں جاری…

وارنر پابندی کے قریب، ڈی کوک ڈٹ گئے

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان ڈربن میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بہت متنازع انداز میں اختتام کو پہنچا ہے کیونکہ مقابلے کے دوران ہم نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر اور جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کو بری طرح الجھتے ہوئے دیکھا۔ بین…