ٹیگ محفوظات

سائمن کیٹچ

وارن-سیموئلز تنازع سے کیٹچ کی اسپورٹس مین اسپرٹ تک

بگ بیش لیگ میں گزشتہ ہفتے شین وارن اور مارلون سیموئلز کے درمیان ہنگامے نے جہاں بدمزگی پیدا کی وہیں جمعرات کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور پرتھ اسکارچرز کے درمیان مقابلے میں ایک واقعے نے شائقین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔ 190 رنز کے بھاری…

بھارت کے مقابلے کے لیے کلارک کڑوا گھونٹ لینے کو بھی تیار، کیٹچ کی واپسی کے امکانات

بھارت کے خلاف سال کی اہم ترین سیریز سے قبل میزبان آسٹریلیا بدترین مشکلات سے دوچار ہے، ایک جانب جہاں ٹیم کے کئی اہم اراکین زخمی ہو کر باہر ہو چکے ہیں وہی بلے بازوں خصوصاً اوپنر فل ہیوز کی مستقل ناکامی نے کپتان مائیکل کلارک کو کڑوا ترین گھونٹ…

کلارک کے ہوتے ہوئے دوبارہ ٹیم میں نہیں آ سکتا، سائمن کیٹچ پھٹ پڑے

آسٹریلیا کے اوپنر سائمن کیٹچ قومی کرکٹ ٹیم سے مسلسل نظر انداز کیے جانے کے بعد بالآخر پھٹ پڑے اور انہوں نے ٹیم میں عدم شمولیت کا تمام تر ذمہ دار کپتان مائیکل کلارک کو قرار دیا ہے۔ اچن کا کہنا ہے کہ مائیکل کلارک نے نہ صرف میرا ٹیسٹ کیریئر ختم…