ٹیگ محفوظات

شان ٹیٹ

شان ٹیٹ کا ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے برق رفتار گیند باز شان ٹیٹ نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے البتہ وہ ٹی ٹونٹی طرز میں کھیل جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔ عالمی کپ 2011ء کے کوارٹر فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد 28 سالہ شان…

ورلڈ کپ گروپ مرحلہ؛ تصاویر کے آئینے میں

عالمی کپ 2011ء کا گروپ مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور 8 ٹیمیں اب کوارٹر فائنل مقابلوں میں ایک دوسرے کا سامنا کر رہی ہیں۔ اب تک یہ ٹورنامنٹ بہت یادگار ثابت ہو رہا ہے۔ سنسنی خیز مقابلے، بنتے اور ٹوٹتے ریکارڈ، شاندار بلے بازی، تباہ کن…

نیوزی لینڈ کی شکستوں کا سلسلہ دراز تر، آسٹریلیا فاتح

نیوزی لینڈ کی شکستوں کا سلسلہ دراز سے دراز تر ہوتا جا رہا ہے۔ اور اس بار عالمی کپ 2011ء کے ایک اہم میچ میں اسے اپنے پڑوسی اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے ہاتھوں 7 وکٹوں کی شکست ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا،…

دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کا کامیاب آغاز، زمبابوے کو شکست

موجودہ عالمی چیمپیئن آسٹریلیا نے عالمی کپ 2011ء میں اعزاز کے دفاع کی مہم کا آغاز زمبابوے کے خلاف 91 رنز سے آسان فتح حاصل کر کے کر دیا۔ احمد آباد کے سردار پٹیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے بلے بازوں کے پاس آسٹریلیا باؤلرز…

عالمی کپ 2011ء: آسٹریلیا کے 15 رکنی دستے کا اعلان

آسٹریلیا نے اگلے ماہ شروع ہونے والے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے حتمی دستے کاا اعلان کر دیا ہے۔ 15 رکنی دستہ ایک مرتبہ پھر دنیائے کرکٹ کے سب سے اعزاز کے دفاع کی کوشش کرے گا اور ملک کے لیے ریکارڈ پانچویں مرتبہ عالمی کپ حاصل کرنے کی کوشش کرے…