ٹیگ محفوظات

شین وارن

شین وارن اور مارلون سیموئلز بگ بیش لیگ میں الجھ پڑے

دنیائے کرکٹ میں بدزبانی اور حریف ٹیم کے کھلاڑیوں سے الجھنا اور ہتک آمیز لہجہ و زبان اختیار کرنا آسٹریلوی کھلاڑیوں کی سرشت میں شامل ہے اور اس "میدان" میں کوئی کوئی انہیں مات نہیں دے سکتا۔ اس کی تازہ مثال بگ بیش لیگ میں سابق آسٹریلوی اسپنر…

[آج کا دن] تاریخ کے عظیم ترین لیگ اسپنر کا یوم پیدائش

ویسٹ انڈیز کے "Fearsome Foursome" اور پاکستان کے عمران خان، سرفراز نواز اور وسیم اکرم نے کرکٹ کو تیز باؤلرز کا کھیل بنا دیا اور یہاں تک کہا جانے لگا کہ کہ کرکٹ میں وہی ٹیم جیتے گی جو اچھے تیز باؤلرز کی حامل ہوگی لیکن آج کے روز آسٹریلیا میں…

’دنیا کا تیز ترین آدمی‘ یوسین بولٹ کرکٹ کے میدانوں میں؟

مسلسل دوسری مرتبہ ’دنیا کے تیز ترین‘ آدمی کا خطاب حاصل کرنے والے جمیکا کے یوسین بولٹ کا اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کا خواب شرمندۂ تعبیر ہو سکتا ہے۔ گزشتہ روز برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اختتام پذیر ہونے والے گرمائی اولمپکس میں 3…

[آج کا دن ] آسٹریلیا کی بادشاہت کا آغاز، پاکستان کی تاریخ کا بدترین دن

اگر پاکستان کرکٹ تاریخ کے چند بدترین ایام کو شمار کیا جائے تو تو بلاشبہ عالمی کپ 1999ء کے فائنل کا دن فہرست میں ضرور شامل ہوگا۔ اس طرح کبھی کسی نے عالمی کپ کے فائنل میں شریک ٹیم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے، جس طرح پاکستان نے 20 جون 1999ء کو

آسٹریلیا نئے کوچ کی تلاش میں

دنیائے کرکٹ کی عظیم ترین ٹیموں میں شمار ہونے والے آسٹریلیا کو اس وقت نئے کوچ کی تلاش ہے۔ کوچ ٹم نیلسن دورۂ سری لنکا کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں، جس کی اہم ترین وجہ رواں سال ایشیز سیریز کی شکست کے بعد قائم کردہ آرگس کمیشن کی رپورٹ…

ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کی کمزوری ظاہر ہو گئی؛ شین وارن

آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن نے کہا ہے کہ انگلستان کے خلاف بھارت کی بدترین شکست نے طویل طرز کی کرکٹ میں ان کی کمزوری کو ظاہر کر دیا ہے اور اب موقع آ گیا ہے کہ کھیل کی تینوں طرز پر یکساں توجہ مرکوز کی جائے۔ برطانیہ کے روزنامے…

انگلستان دنیائے کرکٹ کا نیا آسٹریلیا ہے: شین وارن

آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے کہا ہے کہ اگر انگلستان موجودہ کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے تو وہ بھارت کے خلاف 4-0 سے بھی سیریز جیت سکتا ہے۔ معروف برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف میں لکھے گئے کالم میں لیجنڈری اسپنر نے کہا ہے کہ…

انگلستان بھارت کو 1-0 سے ہرا دے گا؛ شین وارن کی پیش گوئی

آسٹریلیا کے سابق اسپن گیند باز شین وارن نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلستان فتحیاب ہوگا۔ برطانیہ کے روزنامہ ٹیلی گراف سے گفتگو کرتے ہوئے لیجنڈ کھلاڑی کا کہنا تھا کہ اینڈریو اسٹراس الیون عالمی نمبر ایک حریف کو…

شین وارن کی پیش گوئی اور بیوقوفانہ تجزیے

یہ عالمی کپ کا ایک سنسنی خیز اور یادگار میچ تھا، ایسا میچ جو کرکٹ شائقین ایک عرصے تک فراموش نہ کر پائیں گے۔ انگلستان 338 رنز کے بھارتی ہدف کے تعاقب کررہا تھا۔ طویل فاصلہ طے کر کے انگلستان کی بلے بازی لڑکھڑاتے ہوئے میچ کے آخری لمحات میں…