[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 7
سوال: وہ کون کون سے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ون ڈے اور ٹیسٹ میں بیٹ کیری کیا ہے؟ سرور مری
جواب: بیٹ کیری تب ہوتا ہے جب کوئی اوپنر آخر تک ناٹ آؤٹ رہے اور ٹیم کے باقی تمام 10 کھلاڑی آؤٹ ہو جائيں یعنی ٹیم آل آؤٹ ہو اور اوپنر کھڑا رہے۔ کرکٹ میں…