[ریکارڈز] شاہد آفریدی پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ مین آف دی میچ ایوارڈز
مایوس کن کارکردگی کے بعد ٹیم سے باہر کیے جانے والے شاہد آفریدی کے لیے چیمپئنز ٹرافی جیسے اہم ٹورنامنٹ سے اخراج بہت ہی سبق آموز تھا اور انہوں نے اس کا تمام تر غصہ واپسی کے ساتھ ہی پروویڈنس، گیانا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف نکالا۔ اک ایسے موقع پر…