ٹیگ محفوظات

ثقلین مشتاق

ملک کی "خدمت" کے عوض 10 لاکھ روپے ماہانہ معاوضہ

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا مایہ ناز آف اسپن باؤلر سعید اجمل پر پابندی کا فیصلہ پاکستان کرکٹ کے فیصلہ سازوں اور پرستاروں دونوں پر بجلی بن کر گرا۔ عالمی کپ سے صرف چھ ماہ کی دوری پر جب پاکستان کو اپنی تیاریوں کو فیصلہ کن مرحلے میں داخل کرنے کی…

[آج کا دن] جب امپائر پاکستان کی راہ میں حائل ہوگئے

آپ سے پوچھا جائے کہ وسیم اکرم نے اپنے کیریئر کے کس مقابلے میں سب سے بہترین باؤلنگ کی تو آپ کا جواب شاید عالمی کپ 1992ء کا فائنل ہو، شاید 1999ء میں ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ کا کولکتہ میں کھیلا گیا پاک-بھارت ٹیسٹ یا پھر کوئی اور مقابلہ لیکن ہماری…

مشاورت مکمل، گرانٹ فلاور بیٹنگ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی تقرری کے بعد اہم آسامیوں کو پر کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے شروع کردیے ہيں اور اس سلسلے میں نئے کوچ وقار یونس کے ساتھ مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بیٹنگ کوچ کے عہدے کے لیے زمبابوے سے تعلق…

ثقی یا مشی؟

نجم سیٹھی دوسری مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ کیا بنے؟ سابق کرکٹرز شہد کی مکھیوں کی طرح پی سی بی کے ’’چھتے‘‘ پر آ بیٹھنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ کئی برسوں سے بیرون ملک رہ کر ’’غیروں‘‘ کی خدمت کرنے والوں کے دل میں بھی جذبہ حب الوطنی جاگ…

آج معین خان اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے

1990ء کی دہائی میں پاکستان کے میچز کے دوران وکٹوں کے عقب سے آنے والی "شاباش ثقی" کی آواز آج بالکل نہیں سنائی دے گی کیونکہ اسپنر اور وکٹ کیپر کی مشہور زمانہ جوڑی آج حلیف نہیں بلکہ حریف ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے پاکستان-ویسٹ انڈیز کوارٹر…

کیا ’’ایکس فیکٹر‘‘ سعید اجمل ’’ایکسپائر‘‘ ہورہا ہے؟

پاک-سری لنکا دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز جب پاکستان نے دوسرے سیشن میں جب 5 وکٹیں گنوائیں تو گویا انہی دو گھنٹوں میں سیریز کا بھی فیصلہ ہوگیا تھا۔ بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ پر پاکستانی بلے بازوں نے جس بے پروائی سے اپنی وکٹیں گنوائی تھیں، اس کے بعد…

[ریکارڈز] سعید اجمل سال میں 60 ون ڈے وکٹیں لینے والے باؤلرز میں شامل

پاکستان کے 'جادوگر' اسپنر سعید اجمل کی بین الاقوامی منظرنامے پر شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری ہے اور اب وہ ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک سال میں 60 یا اس سے زيادہ ون ڈے وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلرز میں شامل ہوگئے ہیں۔ ابوظہبی میں…

[ریکارڈز] سعید اجمل کا ایک اور سنگ میل، سال میں 100 وکٹیں

پاکستان کے اسپن 'جادوگر' سعید اجمل ہر گزرتے مقابلے کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے جا رہے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں وہ پاکستان کی مایوس کن باؤلنگ میں امید کی واحد کرن رہے۔…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 11

گیارہویں کھلاڑی کی جانب سے شائقین کرکٹ کے سوالات کے جوابات کی گیارہویں قسط حاضر خدمت ہے۔ پاکستان میں انتخابات کے باوجود اس مرتبہ کرکٹ پرستاروں نے بہت اچھے سوالات کیے اور میں نے کوشش کی ہے کہ ان کے تفصیلی اور تسلی بخش جواب دوں۔ سوالات کرنے…

[آج کا دن] جب بھارت میں پاکستان کے لیے تالیاں گونجیں

پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم اس وقت بھارت میں موجود ہے، انتہائی سخت حالات میں۔ ویمنز ورلڈ کپ 2013ء ممبئی میں طے شدہ تھا لیکن وہاں ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے باعث انتظامیہ کو پاکستان کے گروپ کے تمام میچز ریاست اڑیسہ کے شہر کٹک منتقل…