پاکستان کے زخموں کے لیے نمک، سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ کردیا گیا
سری لنکا کے خلاف گال میں شکست کے زخم تو بہت گہرے ہیں ہی، لیکن سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے سے پاکستان کے ان زخموں پر خوب نمک چھڑکا گیا ہے۔
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے مطابق گال ٹیسٹ کے بعد میچ آفیشلز رپورٹ میں سعید اجمل کی…