ثانیہ مرزا کو سچن تنڈولکر کا دیا ہوا تحفہ آج بھی یاد
پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی معروف ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سچن تنڈولکر نے ومبلڈن ٹینس کا جونیئر ٹائٹل جیتنے پر اپنے دستخط سے مزین کار تحفے میں بھجوائی تھی۔
بھارتی اخبار 'انڈیا ٹوڈے' کے…