ٹیگ محفوظات

سچن تنڈولکر

بھارت کی 2-0 کی فتح کے ساتھ ایک عظیم عہد کا اختتام، سچن ریٹائر

بھارت نے دوسرا ٹیسٹ بھی محض تین دن میں جیت کر ویسٹ انڈیز کو 2-0 سے شکست دے دی لیکن بھارت کی ان فتوحات اور جامع کارکردگی سے کہیں بڑھ کر اہمیت اس بات کی تھی کہ ممبئی ٹیسٹ کے ساتھ ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ کا اہم ترین باب بند ہو گیا۔ سچن دنیائے…

سچن تنڈولکر: دنیا کا 29 واں بہترین بلے باز؟

بھارت کے عظیم بلے باز سچن تنذولکر اپنے کیریئر کا اختتام کر چکے۔ اس حوالے سے بھارت میں تو وہ موضوع سخن ہیں ہی لیکن ان ممالک میں بھی خبروں کا مرکز بنے ہوئے ہیں جہاں ان کے 'پجاری' موجود نہیں ہیں۔ ہاں! یہ الگ بات کہ ان کا یہ ذکر کچھ اچھے معنوں…

ویسٹ انڈيز نے سچن کا دل توڑ دیا

ویسٹ انڈیز کی نااہلی اور بھارت کے بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ نے سچن تنڈولکر کو آخری ٹیسٹ مقابلے میں ایک اور اہم سنگ میل کے قریب پہنچنے سے روک دیا ہے، 16 ہزار ٹیسٹ رنز۔ جب بھارت-ویسٹ انڈیز سیریز کا آغاز ہوا تھا تو سچن کے ٹیسٹ رنز کی…

سچن کو بڑا بیٹسمین نہیں مانتا: جاوید میانداد پھٹ پڑے

گزشتہ سال کے اواخر میں جب طویل عرصے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھارت کا دورہ کیا تو اس موقع پر ماضی کے عظیم کھلاڑیوں کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان میں بھلا جاوید میانداد سے بڑا بیٹسمین کون پیدا ہوا ہوگا؟ لیکن بھارت نے ان کو…

[انفوگرافک] ایک روزہ ڈبل سنچریاں بنانے والے کھلاڑی

محدود اوورز کی ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانا ایک بہت بڑی بات ہے اور بھارت کے تین بلے بازوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے کسی ون ڈے میں 200 رنز کا ہندسہ بھی عبور کرلیا ہو۔ اس حوالے سے کرک نامہ نے ایک خوبصورت انفوگرافک تیار کیا ہے جس…

پہلا ٹیسٹ کھیلنے والوں کے لیے یادگار مقابلہ، بھارت کولکتہ ٹیسٹ جیت گیا

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ سچن تنڈولکر کے لیے تو یادگار ثابت نہ ہوسکا لیکن انہوں نے جس کھلاڑی کو میچ شروع ہونے سے قبل ٹیسٹ کیپ سے نوازا، اس کی شاندار بلے بازی نے بھارت کو صرف 3 دن میں فتح سے ہمکنار کردیا۔ روہیت شرما…

'اینٹی کلائمیکس' کولکتہ ٹیسٹ میں سچن ناکام، متنازع انداز میں آؤٹ

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں جشن کا سماں ماتم کدے میں بدل گیا۔مہان بلے باز سچن تنڈولکر اپنے آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ناکامی کا منہ دیکھنے کے بعد پویلین واپس پہنچے، وہ بھی متنازع انداز میں۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان کولکتہ میں…

کولکتہ ٹیسٹ کا پہلا دن، سب کی نظریں سچن پر

دنیا بھر کے کرکٹ شائقین، بالخصوص ہندوستانی پرستاروں کی نظریں کولکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز پر مرکوز ہیں جہاں سچن تنڈولکر اپنے کیریئر میں آخری بار جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ اپنے کیریئر کے 199 ویں ٹیسٹ کے پہلے دن سچن بلے بازی کے لیے تو میدان…

ایڈن گارڈنز آخری بار سچن کا منتظر

بھارت ایک روزہ سیریز میں آسٹریلیا سے نمٹ چکا، کئی سنسنی خیز معرکوں کے بعد اب ہندوستان بھر کے کرکٹ شائقین کو آنے والی سیریز کا انتظار ہے یعنی بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز! جس میں 'مہان' سچن تنڈولکر کیریئر کے آخری دو ٹیسٹ مقابلے کھیلے…

دیوالی پر دھماکہ خیز اننگز، روہیت کی ڈبل سنچری

دیوالی کے دن آپ کس چیز کی توقع رکھتے ہیں؟ پٹاخوں، دھماکوں اور آتش بازی کی اور آج ہی روہیت شرما نے دھماکہ خیز اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو بھی یہ نظارہ دکھا ہی دیا۔ بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم جاری بھارت-آسٹریلیا ساتویں و آخری ون ڈے میں کچھ یہی…