موہالی میں سچن 100 فیصد آؤٹ تھا، سعید اجمل
سچن تنڈولکر بھارت کی وہ 'مقدس گائے ہیں'، جن پر کئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، بلکہ وہ بھی نہیں جن کا بھارت سے کوئی واسطہ نہیں۔ ماضی میں شعیب اختر اپنی آپ بیتی "Controversially Yours" میں سچن کے حوالے سے چند دعوے کرکے بھارت میں معتوب ٹھہرے تھے تو…