ٹیگ محفوظات

سچن تنڈولکر

اعصاب شکن مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ فاتح، بھارت کو پہلی شکست

کیا جنوبی افریقہ اپنے ماتھے پر لگا 'چوکرز' کا داغ مٹا چکا ہے؟ کم از کم ناگپور میں تو ایسا ہی دکھائی دیا، جہاں 267 رنز پر محض ایک وکٹ کھونے والے بھارت کو 296 پر ٹھکانے لگانے اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر جنوبی…

سنسنی خیز معرکہ آرائی؛ بھارت اور انگلستان کا مقابلہ ٹائی

مقابلہ تھا عالمی کپ کے گروپ بی کی دو ٹیموں بھارت اور انگلستان کے درمیان جو پہلے شاٹ سے آخری گیند تک جوش، جذبے، ولولے اور سنسنی سے بھرپور رہا۔ میچ سے قبل کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ دنیائے کرکٹ کی ان دو مستند ٹیموں کے درمیان مقابلے…

کرک انفو ایوارڈز: عمر گل بہترین ون ڈے باؤلر قرار

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے چوتھے سالانہ ایوارڈز میں پاکستان کے عمر گل نے سال کی بہترین ایک روزہ باؤلنگ کارکردگی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ان کے علاوہ وی وی ایس لکشمن اور ڈیل اسٹین کو بہترین ٹیسٹ کارکردگی پر اعزازات سے نوازا گیا۔ ایک روزہ…

سچن زخمی، وطن واپس جائیں گے

گوکہ بھارت نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز برابر کر لی ہے لیکن سیریز میں فتح حاصل کرنے کے مقصد سچن ٹنڈولکر کے زخمی ہونے کے باعث سخت دھچکا پہنچاہے۔ان سے پہلے اوپننگ جوڑی وریندر سہواگ اور گوتم گمبھیر اور…

ٹیسٹ میچز کے بہترین بیٹسمین و بالرز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ میچز کے بہترین بیٹسمین اور بالرز کی عالمی درجہ بندی (رینکنگ) جاری کردی گئی ہے۔ بیٹسمین کی حالیہ درجہ بندی میں بھارت کے ماسٹر بلاسٹر سچل ٹنڈولکر 883 پوائنٹس کے ساتھ نمبر 1 کی پوزیشن پر موجود…

جنوبی افریقہ بھارت ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کانٹے دار مقابلے کے ساتھ بغیر کسی نتیجے کے اختتام کو پہنچ گیا اور دنیائے ٹیسٹ کی درجہ بندی کی دو اولین ٹیموں کے درمیان سیریز برابری کی بنیاد پر ختم ہو گئی۔ نیولینڈز، کیپ ٹاؤن کے…