ٹیگ محفوظات

رضوان چیمہ

سری لنکا کی کینیڈا کے خلاف 210 رنز کی شاندار فتح

عالمی کپ 2011ء میں یکطرفہ میچز کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ بھارت کی جانب سے بنگلہ دیش کو بدترین شکست دینے اور نیوزی لینڈ کی جانب سے کینیا کو کچل کر رکھ دینے کا بعد تیسرا مقابلہ میزبان سری لنکا اور کینیڈا کے درمیان ہوا جس میں سری لنکا…

عالمی کپ وارم اپ میچ، کینیڈا نے انگلستان کے ہاتھوں کے طوطے اڑا دیے

کینیڈا نے عالمی کپ 2011ء سے قبل وارم اپ میچ کے دوران انگلستان کو ناکوں چنے چبوادیے تاہم عالمی کپ سے قبل وہ ایک بڑا اپ سیٹ نہ کر سکا اور فتح کی منزل سے محض 17 رنز کے فاصلے پر ہمت ہار بیٹھا۔ فتح اللہ کے خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم میں کھیلے…

عالمی کپ 2011ء: کینیڈین دستے کا اعلان

کینیڈا نے 2011ء کے عالمی کپ کے لیے اپنے حتمی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت اشیش باگائی کریں گے۔ اپنا پہلا عالمی کپ کھیلنے والے رضوان چیمہ نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے۔ اشیش کے علاوہ ہنری اوسنڈے اور جان ڈیویسن ہی ایسے کھلاڑی ہیں جو…