ٹیگ محفوظات

روی شاستری

کوہلی کو چند مہینوں کے لیے کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ

ویراٹ کوہلی کا فارم سے باہر ہو جانا سب کو کَھل رہا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں 70 سنچریاں بنانے والا 100 مقابلوں میں ایک مرتبہ بھی سنچری نہ بنا پائے تو تشویش تو ہوگی۔ بھارت کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو کوہلی کے 'بَیڈ

بھارت اب نئے کوچ کی تلاش میں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء میں بھارت کی مہم سیمی فائنل میں مایوس کن انداز میں اختتام کو پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی روی شاستری کے ساتھ معاہدہ بھی اختتام کو پہنچا اور اب بھارت نئےکوچ کی تلاش میں ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر کے مطابق…

"ہار سے مایوس، لیکن ناامید نہیں"، روی شاستری

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کراری شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے ڈائریکٹر روی شاستری نے کہا ہے کہ وہ ہار سے مایوس ہیں لیکن ساتھ ہی انہوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ حالیہ ناکامیوں کا تجربہ اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 19

ماہ رمضان المبارک اب اپنے آخری عشرے میں پہنچ چکا ہے اور اس سے قبل پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف یادگار فتوحات سمیٹ کر قوم کو ماہ مبارک میں خوشیوں کا بہترین تحفہ دے چکی ہے۔ ان پرمسرت لمحات میں قارئین کی جانب سے بھی ہمیں کچھ بہت…

ٹیم میں جلد از جلد نیا خون شامل کیا جائے؛ سابق بھارتی کھلاڑیوں کا مطالبہ

انگلستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بدترین شکست کے بعد بھارت کے سابق کھلاڑیوں نے ٹیسٹ ٹیم میں جلد از جلد نوجوان کھلاڑیوں کی شمولیت پر زور دیا ہے۔ بھارت کے سابق کپتان انیل کمبلے نے کہا ہے کہ بھارت کو ایک مرتبہ پھر بہترین تک پہنچنے کے لیے…

بھارت مثبت ذہن کے ساتھ میدان میں اترے تو بازی پلٹ سکتا ہے: روی شاستری

معروف بھارتی کمنٹیٹر روی شاستری نے کہا ہے کہ انگلستان کے خلاف سیریز میں 2-0 سے خسارے میں جانے کے باوجود بھارت کو مثبت ذہن کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے، یہی رویہ ہے جس کی وجہ سے وہ سیریز اور عالمی درجہ بندی میں اپنی سرفہرست پوزیشن کو بچا…

لفظی جنگ کا باقاعدہ آغاز: گنگولی کی مائیکل وان پر کڑی تنقید، روی شاستری اور ناصر حسین الجھ پڑے

بھارت اور انگلستان کے مابین سیریز تنازعات میں گھرتی چلی جا رہی ہے اور جیسے جیسے سیریز آگے بڑھ رہی ہے 'لفظی جنگ' میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ گزشتہ روز سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی جانب سے وی وی ایس لکشمن پر لگائے گئے الزام کی بھارت کے سابق…