ٹیگ محفوظات

عالمی درجہ بندی

ٹی ٹوئنٹی عالمی درجہ بندی سوموار کو جاری ہوگی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے لیے عالمی درجہ بندی اگلے سوموار کو جاری کرے گا۔ اِس وقت صرف ٹیسٹ اور ایک روزہ مقابلوں کے لیے ملکوں اور کھلاڑیوں کی درجہ بندی جاری کی جاتی ہے، اور اب اس سلسلے میں ٹی…

پاک-سری لنکا ٹیسٹ سیریز: عالمی درجہ بندی بہتر بنانے کا موقع

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز کا آغاز منگل سے ابوظہبی میں ہو رہا ہے اور دونوں ٹیموں کو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ یعنی عالمی درجہ بندی میں اپنی پوزیشن بہتر بنانے کا موقع میسر آ رہا ہے۔ سری لنکا اس وقت 103 ریٹنگ…

ایک روزہ عالمی درجہ بندی، بھارت کی تنزلی، پاکستان کو کلین سویپ پر ایک پوائنٹ

عالمی چیمپئن بھارت انگلستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد ایک روزہ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں پانچویں پوزیشن پر چلا گیا ہے اور انگلستان کو شاندار کامیابی چوتھے درجے پر لے آئی ہے۔ جبکہ پاکستان زمبابوے کے خلاف کلین سویپ کے بعد ایک پوائنٹ…

انگلستان کو باضابطہ طور پرعالمی نمبر ایک قرار دے دیا گیا

بھارت کے خلاف سیریز میں تمام ٹیسٹ میچز میں شاندار کامیابی کے بعد انگلستان ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست آ گیا ہے اور اس کا باضابطہ اعلان پیر کو چوتھے ٹیسٹ کے اختتام پرکیا گیا جہاں انگلستان نے اننگز اور 8 رنز سےکامیابی سمیٹی۔…

عالمی درجہ بندی؛ ایلسٹر کک تیسرے نمبر پر آ گئے

انگلستان کے اوپنر ایلسٹر کک کیریئر کی بہترین اننگز کھیلنے کے بعد ٹیسٹ بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ کک نے بھارت کے خلاف ایجبسٹن، برمنگھم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں 294 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کی…

انگلستان کا عالمی نمبر ایک بننے کا سفر

انگلستان نے برمنگھم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں فتح حاصل کر کے بھارت کو عالمی درجہ بندی میں سرفہرست پوزیشن سے محروم کر دیا ہے۔ بھارت جس نے دسمبر 2009ء میں عالمی نمبر ایک بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا، اوول میں چوتھے میچ میں شکست کی صورت میں…

انگلستان 31 سال بعد پہلی پوزیشن حاصل کرنے کو تیار

انگلستان عالمی درجہ بندی میں سرفہرست پوزیشن حاصل کرنے سے محض چند قدم کے فاصلے پر ہے۔ اگر وہ آج (بدھ کو) شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو زیر کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو وہ 1980ء کے بعد عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کرے گا۔…

سری لنکا کے پاس ایک روزہ کرکٹ میں عالمی نمبر ون بننے کا موقع

سری لنکا ایک روزہ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست پوزیشن حاصل کر سکتا ہے اگر وہ آسٹریلیا کو 4-1 یا اس سے زیادہ کے مارجن سے شکست دے۔ 5 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کا آغاز 10 اگست سے پالی کیلے کے مرلی دھرن انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے،…

انگلستان کی نظریں آسمان پر؛ پہلی پوزیشن حاصل کرنا کافی نہیں، گریم سوان

انگلستان کے آف اسپنر گریم سوان نے کہا ہے کہ انگلستان کے لیے عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا کافی نہیں ہوگا۔ معروف برطانوی روزنامے دی سن کے لیے لکھے گئے کالم میں سوان کا کہنا ہے کہ ہم ایک ایسا سلسلہ قائم کرنا چاہتے ہیں جو…

شاندار بلے بازی، این بیل سرفہرست 5 بلے بازوں میں شامل

بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں یادگار سنچری این بیل کو بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست پانچ کھلاڑیوں میں لے آئی ہے۔ ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں این بیل نے 159 رنز کی فتح گر اننگز کھیلی تھی۔ جبکہ ان کے ساتھی اسٹورٹ براڈ کی آل…