ٹیگ محفوظات

راجیو شکلا

”انوکھا لاڈلا“ لاہور میں کھیلنے کو تیار، لیکن امارات نہیں آئیں گے

گزشتہ سال جب 'بگ تھری' کے معاملے پر پاکستان کی حمایت درکار تھی تو بھارت باہمی تعلقات کی بحالی کے دیرینہ مسئلے کو بھی حل کرنے پر آمادہ دکھائی دیتا تھا۔ یہاں تک کہ آئندہ 8 سالوں میں پاکستان کے ساتھ چھ باہمی سیریز کھیلنے کا عہد بھی کر ڈالا۔…

پاک-بھارت سیریز کے لیے ”امید کی نئی کرن؟“

پاک-بھارت سیریز کی اب کوئی ضرورت باقی بھی ہے؟ "بگ تھری" میں پاکستان کی حمایت حاصل ہونے کے بعد بھارت نے جس طرح آنکھیں پھیری ہیں، وعدے کے مطابق سیریز کھیلنے پر رضامندی کے بجائے ٹال مٹول سے کام لیا ہے اور سیریز کے خاتمے کی ہر ممکنہ کوشش کی ہے،…

پاک-بھارت سیریز کا امکان اب بھی موجود ہے: راجیو شکلا

جب پاک-بھارت آئندہ سیریز کے امکانات صفر تر آ گئے ہیں تو بھارتی کرکٹ بورڈ کے سینئر عہدیدار راجیو شکلا کہتے ہیں کہ اب بھی باہمی سیریز کا معاملہ پٹری سے نہیں اترا ہے اور امکانات اب بھی باقی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے زور دیا ہے کہ گزشتہ ہفتے بھارت…

ڈوبتی کشتی سے ایک اور مسافر کود گیا، آئی پی ایل چیئرمین مستعفی

جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو اس میں موجود تمام مسافر کود جاتے ہیں، حتیٰ کہ وہ بھی جنہیں تیرنا نہیں آتا۔ کچھ ایسا ہی بھارت کی 'المشہور' پریمیئر لیگ میں ہو رہا ہے، جہاں پولیس نے آئی پی ایل کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا ہے اور اب حالت یہ ہے کہ کہانی…

رحمٰن ملک کے بیانات پر بھارت سیخ پا، مختلف حلقوں کا پاک-بھارت سیریز منسوخ کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے وزیر داخلہ رحمٰن ملک کا دورۂ ہندوستان، دونوں ملکوں کے درمیان وسیع پیمانے پر تعلقات کو تو کیا بہتر لاتا، کرکٹ میں پگھلنے والی برف کو بھی ایک پھر جمانے کے قریب لے آیا ہے۔بھارت کے لیےنازک معاملہ پاکستان میں مذہبی جماعت لشکر طیبہ کے…

پاکستانی کھلاڑیوں پر آئی پی ایل کے دروازے بدستور بند

بھارتی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نے اگلے سیزن میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرنے سے انکار کر دیا، یوں آئی پی ایل 2012ء میں بھی پاکستان کا کوئی کھلاڑی ایکشن میں نظر نہیں آئے گا۔ آئی پی ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس جمعہ کو حیدرآباد دکن میں…

آئی پی ایل: پاکستان پر کوئی پابندی نہیں، گورننگ کونسل اجلاس میں شمولیت پر غور ہوگا

بھارتی پریمیر لیگ کے نئے سربراہ راجیو شکلا نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں پاکستان پر کوئی پابندی نہیں ہے اور گورننگ کونسل 4 اکتوبر کو اپنے اگلے اجلاس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت پر بھی غور کرے گی۔ پاکستان کے کھلاڑی صرف اولین آئی پی ایل…

شعیب اختر سچن اور راہول سے معافی مانگیں: بھارتی کرکٹ بورڈ

شعیب اختر کی خود نوشت کے منظر عام پر آتے ہی دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچ گیا ہے اور خصوصاً سچن ٹنڈولکر اور راہول ڈریوڈ کے حوالے سے راولپنڈی ایکسپریس کے دعووں نے تو آگ ہی لگا دی ہے۔ اب میدان میں بھارت کا کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) بھی کود چکا…