ٹیگ محفوظات

اقتباسات

فساد زدہ کراچی میں شعیب کے دن

کراچی میں قیام کے دن میرے ذہن میں انتہائی تکلیف و غم کے دنوں کی حیثیت سے محفوظ ہیں۔ 1990ء کی دہائی کے اوائل میں شہر میں مختلف نسلی گروہوں کے درمیان سیاسی تناؤ میں اضافہ ہوا اور شہر زبردست فسادات کی لپیٹ میں آ گیا۔ اس وقت کے وزیر اعظم نواز…

شعیب! پہلے سائیکلوں میں ہوا بھرو

ایک روز جب پنڈی کلب گراؤنڈز کی روشنیاں جلائی گئیں تو ہم نے دیکھا پاکستانی کرکٹ ٹیم وہاں مشق کر رہی ہے۔ مجھےیاد ہے کہ میں اور میرے دوست دور جنگلے کے ساتھ کھڑے تھے، اور عمران خان، وسیم اکرم اور وقار یونس ہماری نظروں کے عین سامنے پریکٹس کر…

سفرِ لاہور اور عزیز خان تانگے والا

ایک روز میرے دوست اعجاز ارشد نے بتایا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اپنی کراچی ڈویژن کی ٹیم کے لیے لاہور میں ٹرائلز کرا رہی ہے۔ یہ میرے مسائل کا ایک زبردست حل تھا– ملازمت وہ بھی ایسے کام کے ساتھ جو میں کرنا چاہتا ہوں – میں نے…

ایک لاکھ +گیارہ اور سچن کا آؤٹ

مقابلہ چاہے دنیا کے کسی بھی میدان پر ہو لیکن پاک-بھارت میچ ہمیشہ تماشائیوں کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ اور اگر یہ میدان کولکتہ کا ایڈن گارڈنز ہو، تو کسی بھی حریف ٹیم کو، خصوصاً اگر وہ پاکستان کی ہو تو، گیارہ کھلاڑیوں اور مزید ایک لاکھ حریفوں…

شعیب اختر کی کتاب "Controversially Yours"

2011ء اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے بعد اب آخری سانسیں لے رہا ہے اور رواں سال دنیائے کرکٹ میں سب سے زیادہ ہنگامہ خیزی پیدا کرنے والوں میں شعیب اختر کا نام سرفہرست رہا۔ جی ہاں! عالمی کپ کے دوران ریٹائر ہونے والے پاکستان کے سابق تیز گیند باز…