ٹیگ محفوظات

قائد اعظم ٹرافی 2016-17ء

پی ایس ایل کے’’اثرات‘‘ فرسٹ کلاس کرکٹ پر بھی!

کل بابائے قوم کا ’’جنم دن‘‘ منایا جائے گا اور اس دن کی ’’مناسبت‘‘ سے بہت سے عہد بھی کیے جائیں گے ۔جس طرح ملک کے مختلف مقامات کے نام قائد اعظم کے نام پر ہیں اسی طرح پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بھی بابائے قوم کے نام پر کھیلا…

واپڈا نے حبیب بنک کے چودہ طبق روشن کردیے!

15دسمبر کی شام جب سلمان بٹ نے قائد اعظم ٹرافی کو اپنے ہاتھوں میں تھام کر فخر سے سر بلند کیا تو مجھے چھ برس قبل کھیلا گیا لارڈز ٹیسٹ یاد آگیا جب سلمان بٹ کا سر جھکا ہوا تھا مگر چھ مشکل اور سخت سال گزارنے کے بعد سلمان بٹ کو آج اپنا سر فخر سے…

’’لاڈلے‘‘ امپائروں کے ’’سرپرائز‘‘ کب ختم ہوں گے؟

حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں قائد اعظم ٹرافی کااہم ترین میچ کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں اس میچ میں پہلی اننگز میں برتری کی بنیاد پر فائنل کیلئے کوالیفائی کرسکتی ہیں۔ پہلی ٹیم اپنی باری میں 353رنز بناتی ہے جبکہ دوسری ٹیم کا اسکور 5 وکٹوں پر…

کامران اکمل ریکارڈ پر ریکارڈ توڑتے ہوئے

'اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے، کامیابی وہ خود دیتا ہے۔' پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹ کی تاریخ کے مایہ ناز آل راؤنڈر عمران خان کا یہ قول بے شک سیاسی تناظر میں پیش کیا گیا ہو مگر اس کی اہمیت اور مرادیت زندگی کے کسی شعبہ…

واپڈا اور حبیب بینک ...فائنل ٹاکرے کیلئے تیار!

قائد اعظم ٹرافی کا سپر ایٹ مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں دونوں گروپس سے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہنے والی ٹیموں واپڈا اور حبیب بینک نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جبکہ دفاعی چمپئن سوئی نادرن گیس کی کارکردگی دوسرے مرحلے میں زیادہ معیاری نہیں…

قائد اعظم ٹرافی کی ’’بے توقیری‘‘ کیوں؟

دنیا بھر میں جہاں بھی کرکٹ کھیلی جاتی ہے وہاں فرسٹ کلاس کرکٹ کو پورا احترام دیا جاتا ہے اور اس عمل کو ممکن بنایا جاتا ہے کہ ملک کے صف اول کے کھلاڑی اس ایونٹ میں بھرپور انداز سے شرکت کریں کیونکہ فرسٹ کلاس کرکٹ ہی وہ پلیٹ فارم ہے جہاں عمدہ…

ڈومیسٹک کرکٹ کے ’’ہیرو‘‘ کہاں جائیں؟

قائد اعظم ٹرافی پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے جس میں چار روزہ فرسٹ کلاس میچزکھیلے جاتے ہیں اور تین سے چار ماہ تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں مسلسل اچھی کارکردگی دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔اگر کوئی کھلاڑی ان…

کراچی اور لاہور کو کیا ہوگیا ہے؟

پاکستان کرکٹ کے ابتدائی دنوں سے لے کر 80ء کی دہائی تک اس کھیل کا مرکز دو شہر تھے یعنی کراچی اور لاہور۔ ملک کے دیگر حصوں کے مقابلے میں ان دو شہروں میں کھیل کا معیار بہت بلند تھا اور یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر انہی دو شہروں کے کھلاڑی پاکستانی ٹیم…

قائد اعظم ٹرافی میں آصف ذاکر کی ڈبل سنچری

قائم اعظم ٹرافی کے ایک مقابلے میں سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے آصف ذاکر نے واپڈا کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے 200 رنز بنائے ہیں۔ آصف ذاکر کی ڈبل سنچری کی بدولت سوئی گیس کی ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 529 رنز بناکر اننگز…