ٹیگ محفوظات

پروین کمار

بھارت کے محدود اوورز کے دستے کا اعلان، سچن کی واپسی

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور بعد ازاں سہ فریقی ایک روزہ ٹورنامنٹ کے لیے اپنے محدود اوورز کے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں عالمی کپ 2011ء کے بعد پہلی بار سچن ٹنڈولکر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ سچن نےآخری مرتبہ عالمی کپ کے…

پروین کمار زخمی، بھارت ویسٹ انڈیز کے خلاف ناتجربہ کار باؤلنگ دستہ آزمائے گا

بھارت کے تیز گیند باز پروین کمار زخمی ہو کر ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے ابتدائی تینوں مقابلوں سے باہر ہو چکے ہیں جس کے بعد بھارت کے کیمپ میں کافی ہلچل مچ چکی ہے کیونکہ اس وقت کئی سینئر و اہم کھلاڑی سیریز میں حصہ نہیں لے رہے جن میں…

قسمت نے بھی بھارت کا ساتھ چھوڑ دیا، پہلا ایک روزہ بارش کی نذر

دورۂ انگلستان میں ناقص ترین کارکردگی کے مظاہرے کے بعد لگتا ہے قسمت نے بھی بھارت کا ساتھ چھوڑ دیا ہے کیونکہ پہلے ایک روزہ میں جب وہ ایک مضبوط پوزیشن پر آیا تو میچ کو بارش نہ آ لیا اور بالآخر طویل بارش کے بعد میچ کو بغیر کسی نتیجے کے ختم کرنا…

ویسٹ انڈین فتح کی راہ میں "دیوار" حائل ہو گئی، بھارت کو 63 رنز سے فتح نصیب

بھارتی 'دیوار' ویسٹ انڈیز کی فتح میں راہ میں حائل ہو گئی، صورتحال کے لحاظ سے بہترین سنچری داغ کر راہول ڈریوڈ نے ثابت کر دیا کہ ان میں اب بھی بہت کرکٹ باقی ہے، اور انہی کی یادگار اننگ کی بدولت بھارت نے دورۂ کیریبین میں طویل طرز کی کرکٹ کا…

دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے بھارتی دستے کا اعلان، گوتم گمبھیر قیادت کریں گے

بھارت نے دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں سچن ٹنڈولکر، مہندر سنگھ دھونی اور ظہیر خان سمیت اہم کھلاڑی شامل نہیں ہیں۔ دھونی کی عدم موجودگی میں عالمی چیمپیئن ٹیم کی قیادت گوتم گمبھیر کو سونپی گئی ہے جو اس…

انجرڈ پروین کو رخصتی کا پروانہ؛ سری سانتھ بھارتی دستے میں شامل

عالمی کپ 2011ء کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی بھارتی دستے میں شامل تیز گیند باز پروین کمار زخمی ہونے کے باعث باہر ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ جارح مزاج فاسٹ بالر سری سانتھ لیں گے۔ پروین کمار دورہ جنوبی افریقہ میں کوہنی پر چوٹ لگنے کے باعث زخمی ہوگئے…

سچن زخمی، وطن واپس جائیں گے

گوکہ بھارت نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز برابر کر لی ہے لیکن سیریز میں فتح حاصل کرنے کے مقصد سچن ٹنڈولکر کے زخمی ہونے کے باعث سخت دھچکا پہنچاہے۔ان سے پہلے اوپننگ جوڑی وریندر سہواگ اور گوتم گمبھیر اور…