ٹیگ محفوظات

پی سی بی

ایک اور نمائشی قدم ، پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے میں تبدیلی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے نمائشی اقدامات کی فہرست میں ایک اور تازہ اضافہ کرتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق پریزیڈنٹس ٹرافی کا خاتمہ کردیا گیا ہے اور ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کی ٹیمیں ایک ہی…

عدالت کا پی سی میں انتخابات کا حکم، نجم سیٹھی دستبردار

عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئے انتخابات کروانے کے احکامات جاری کردیے اور نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ وہ چیئرمین کے عہدے کے لیے انتخاب نہیں لڑیں گے۔ پی سی بی چیئرمین تقرری کیس کی سماعت پیر کو لاہور میں جسٹس میاں…

[باؤنسرز] پی سی بی میں نجم سیٹھی کا مستقبل تاریک؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات حکومت اور عدالت کے درمیان کھینچا تانی کی وجہ سے اس حد تک بگڑ گئے ہیں کہ اب ان کے سدھرنے کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہوتے جا رہے ہیں۔ نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کے درمیان دھینگا مشتی نے پاکستان کرکٹ کو تلافی…

نجم سیٹھی بطور چیئرمین بحال، پی سی بی گورننگ باڈی کا نوٹیفکیشن معطل

پاکستان کی عدالت عالیہ (سپریم کورٹ) نے گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کو معطل کرتے ہوئے نجم سیٹھی چیئرمین کو پی سی بی چیئرمین کے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت دے دی ہے۔ آج اسلام آباد میں ہونے والی سماعت کے دوران…

نجم سیٹھی کو پھر ہٹا دیا گیا، پی سی بی میں ایک ماہ میں نئے انتخابات ہوں گے

نجم سیٹھی کو ایک مرتبہ پھر عہدے سے ہٹاتے ہوئے ایک سابق جج کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام سربراہ بنا دیا گیا ہے، جن کی ذمہ داری ایک مہینے کے اندر اندر بورڈ میں نئے انتخابات کروانا ہوگی۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر قیادت دو رکنی…

پاک-بھارت باہمی سیریز، فیوچر ٹورز پروگرام خوش آئند

اگلے فیوچر ٹورز پروگرام میں پاکستان کو 2023ء تک بھارت کے خلاف چار سیریز کی میزبانی ملے گی جن میں سے ایک سیریز محض ون ڈے مقابلوں پر مشتمل ہوگی تین دیگر سیریز میں دو، دو ٹیسٹ اور پانچ، پانچ ون ڈے کھیلے جائیں گے۔ اس کے علاوہ دو سیریز کی…

پاک-بھارت سیریز طے ہوچکیں، پاکستان 450 ملین ڈالرز کمائے گا: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ دو طرفہ سیریز کے معاہدے اب بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے کاغذات پر بھی آ گئے ہیں اور اب توقع ہے کہ پی سی بی اگلے آٹھ سالوں میں 450 ملین ڈالرز کمائے گا۔ ملبورن میں آئی سی…

[باؤنسرز] کیا نجم سیٹھی کا بھرم ٹوٹ جائے گا؟

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے دودھ کی رکھوالی کے لیے ’’بھارتی بِلّے‘‘ کی خدمات حاصل کرلی ہیں جس کے بعد کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے امور کس قدر’’شفاف‘‘ ہوں گے، یہ تصور کرکے ہی جھرجھری سی آجاتی ہے۔یہ کس قدر مضحکہ خیز بات ہے کہ بھارتی عدالت نے…

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز منسوخ کردی

اپنے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی سے محروم پاکستان کرکٹ اس وقت سنگین مالی بحران سے دوچار ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ کسی ایسی سیریز کی میزبانی کا متحمل نہیں، جس سے منافع کی توقع نہ ہو۔ بس یہی سبب ہے پاکستان و زمبابوے کی طے شدہ سیریز کے…

پی سی بی دباؤ نہ جھیل سکا، یونس کو زمرہ اول ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ بالآخر دباؤ کو نہ جھیل سکا اور فیصلہ کرلیا کہ وہ سال 2014ء کے لیے یونس خان کو زمرہ اول میں مرکزی معاہدے سے نوازے گا۔ پی سی بی نے گزشتہ ہفتے رواں سال کے لیے مرکزی معاہدوں کا اعلان کیا تو اس میں تجربہ کار بیٹسمین…