ٹیگ محفوظات

پی سی بی

کیا چیئرمین ’’ڈان‘‘ کو ’’بولڈ‘‘ کریں گے؟

ہر دور میں پاکستان کرکٹ میں کوئی نہ کوئی شخصیت ضرور حاوی رہی ہے۔ چیئرمین کا کردار تو خیر ہر دور میں اہم رہا ہے مگر یہاں کبھی کپتان اور بسا اوقات کوچ بھی حرف آخر بنے رہے ہیں جبکہ اکثر و بیشتر پلیئرز پاور نے بھی پاکستان کرکٹ کو ’’یرغمال‘‘…

احمد شہزاد-دلشان معاملہ، سری لنکا سے زیادہ پاکستان کو تکلیف

جب پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو طاقتور ترین عہدوں پر شہریار خان اور نجم سیٹھی جیسے مذہب بیزار افراد موجود ہوں تو کم از کم یہ امر یقینی ہے کہ مذہب اور اس سے جڑی کوئی بھی بات نہ سنی جائے گی اور نہ برداشت کی جائے گی۔ احمد شہزاد اور تلکارتنےدلشان کے…

پاک-بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی، شہریار خان اپنے تعلقات استعمال کریں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین شہریار خان بھارت کے سفارتی اور کرکٹ حلقوں میں اپنے اثرورسوخ کو استعمال کرتے ہوئے پاک-بھارت کرکٹ کی بحالی کے خواہشمند دکھائی دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ دوطرفہ کرکٹ کو جلد از جلد دوبارہ شروع کروانے کی کوشش…

سری لنکا میں شکست کا سبب میچ پریکٹس کی کمی تھی: مصباح الحق

پاکستان میں سنگین سیاسی بحران کی وجہ سے قوم اور ذرائع ابلاغ کی نگاہیں کرکٹ کے میدانوں سے ہٹی ہوئی ہیں لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر تشویش نہیں ہے۔ مختلف حلقے ان حالات میں بھی دورۂ سری لنکا کی ناکامی پر…

میں نجم سیٹھی کا مداح ہوں!!

’’35 پنکچروں‘‘ کے الزام میں کس قدر سچائی ہے اس کی بابت میں کوئی حتمی رائے نہیں دے سکتا لیکن جس مہارت سے نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کو ٹھوکر مار کر قومی کرکٹ کے معاملات اور تمام فیصلوں کا اختیار اپنے قبضے میں کیا ہے، اس کے…

مشتبہ باؤلنگ ایکشن، پی سی بی کا کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے مشتبہ باؤلنگ ایکشن کے حامل گیندبازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے آغاز کے بعد اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے باؤلنگ ایکشن رکھنے والے باؤلرز پر کڑی نظر رکھے گا۔ پی سی بی کا یہ فیصلہ اس…

پاکستان سپر لیگ ایک مرتبہ پھر مؤخر

خدشات کےعین مطابق پاکستان سپر لیگ ایک مرتبہ پھر موخر کردی گئی ہے اور یوں رواں سال دسمبر میں لیگ کے انعقاد کا خواب چکناچور ہوچکا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے پی ایس ایل میں بولی لگانے کے…

شہریار خان پی سی بی کے نئے چیئرمین منتخب

پاکستان کرکٹ بورڈ نے "پرانے" شہریار خان کو "نیا" چیئرمین منتخب کرلیا ہے۔ پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس سوموار کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں منعقد ہوا جس کا مقصد نئے آئین کے تحت چیئرمین کا انتخاب کرنا تھا۔ عہدے کے لیے صرف…

شہریار خان پی سی بی کی سربراہی سنبھالنے کے لیے تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق سربراہ شہریار خان پی سی بی کے نو منتخب چیئرمین بننے جا رہے ہیں۔ پی سی بی چیئرمین کے انتخابات کے لیے شہریار کے علاوہ کسی اور امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے یوں اگر ان کے کاغذات پر کوئی اعتراض…

شہریار خان پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے لیے مضبوط ترین امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کی تقرری کے لیے حتمی میدان سج گیا ہے اور حکومت پاکستان نے انتظامی کمیٹی کا باضابطہ خاتمہ کرتے ہوئے معاملات نئے گورننگ بورڈ کو سونپ دیے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف اور وزیراعظم پاکستان محمد…