ٹیگ محفوظات

پی سی بی

پی سی بی چیئرمین انتخابات، عبد القادر میدان میں

عدالت کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتخابات کرانے کے اعلان کے ساتھ ہی سابق اسپنر عبد القادر میدان میں کود پڑے ہیں اور انہوں نے چیئرمین پی سی بی کے آئندہ انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عبد…

’’چڑیا‘‘ کے پر کٹنے والے ہیں؟؟

کچھ عرصہ قبل جب نجم سیٹھی چیئرمین کی حیثیت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایوانوں میں نمودار ہوئے تو غیر آئینی تقرری کے باعث یہ محسوس کیا جارہا تھا کہ پی سی بی کی سربراہی ان کے لیے پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا تاج ثابت ہوگی۔ ان کے ہاتھ پیر…

پی سی بی دو نومبر تک انتخابات کروائے، ورنہ نگراں سیٹ اپ بھی منسوخ: عدالت کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامیہ نے عدالت کے فیصلے سے بچنے کے لیے لاکھ جتن کرلیے، حالانکہ ایڈہاک نظام کے نفاذ کے ذریعے وقتی طور پر اپنی جان بچانے کی کوشش بھی کرلی لیکن عدالت نے تہیہ کر رکھا ہے کہ وہ اس معاملے کو حل کرکے رہے گی۔ اس لیے…

پاکستان کرکٹ...ایڈہاک کے نرغے میں!!

پاکستان کرکٹ ایک معمہ بن چکی ہے جہاں سب کچھ وقتی اور عارضی دکھائی دیتا ہے نہ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل ہے جو زمبابوے جیسی ٹیم سے بھی ہار جاتی ہے مگر دنیا کی نمبر ایک ٹیم جنوبی افریقہ کو ناکوں چنے چبوادیتی ہے ۔فیصلوں کا یہ عدم تسلسل پی سی بی…

[باؤنسرز] ٹیم کا اعلان اب ایس ایم ایس پر!!

کچھ عرصہ قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے میڈیا کے سوالات سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کرنے کا انداز اپنایا تھا جسے پی سی بی کا میڈیا ڈپارٹمنٹ ای میل کے ذریعے صحافیوں کو ارسال کردیتا تھا ۔لگتا ہے کہ پی سی بی…

[باؤنسرز] ڈومیسٹک کرکٹ پھر تجربات کی بھینٹ

آج پاکستانی ٹیم میں ایسے کئی کھلاڑی کھیل رہے ہیں جو اگر 90ء کے عشرے میں ہوتے تو شاید پاکستانی ٹیم کے قریب بھی نہ پھٹک سکتے کیونکہ دو عشرے قبل پاکستان کو ڈومیسٹک کرکٹ سے اتنا ٹیلنٹ مل رہا تھا کہ ذرا سی خراب کارکردگی کسی کھلاڑی کو ٹیم سے…

[باؤنسرز] پاکستان کرکٹ کے بے لوث مگر گمنام خادم!

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تقریباً ایک عشرہ قبل لاہور میں جدید سہولتوں سے مزین نیشنل کرکٹ اکیڈمی قائم کی تھی جس کا بنیادی مقصد کھلاڑیوں کی خامیوں کو دور کرنا اور ان کی پیشہ ورانہ تربیت کرنا ہے۔ ان دنوں بھی نیشنل اکیڈمی میں ابھرتے ہوئے نوجوان…

نجم سیٹھی پی سی بی کے مستقل سربراہ بننے کے خواہاں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں اور عہدیداروں کے لیے نیا ضابطہ اخلاق لایا جائے گا تاکہ بورڈ اور ٹیم میں کوئی بھی غیر قانونی و غیر آئینی حرکت میں ملوث نہ ہو۔ لاہور میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے نجم…

محمد عامر پر پابندی میں کوئی کمی نہیں ہونے والی

پاکستان میں نجی ٹیلی وژن چینل گو کہ میدان عمل میں ایک دہائی سے زیادہ کا وقت گزار چکے ہیں، جو اداروں کےلیے کافی بڑی عمر ہے لیکن ایسا لگتا ہے وہ ذہنی بلوغت کے اعتبار سے اب بھی نیم پختہ ہیں۔ ذرا محمد عامر والے معاملے کو لیجیے، بین الاقوامی…

'مینوں معاف کردیو' سلمان بٹ نے فکسنگ کا اعتراف کرلیا

پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے پہلی بار اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، کیونکہ اب ان کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا۔ یعنی بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی تحقیقات کے دوران اور بعد ازاں انگلستان میں بدعنوانی و دھوکہ دہی کے…