ٹیگ محفوظات

پی سی بی

بورڈ سے ایک پیسہ نہیں لیتا: نجم سیٹھی کا انکشاف

کورٹ کچہری کے چکر میں خوار ہوجانے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات اب گمبھیر تر ہوتے جا رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ چیئرمین کے عہدے کے لیے باہم دست و گریباں نجم سیٹھی اور ذکا اشرف اپنی موجودگی کے اخلاقی جواز تراشتے نظر آتے ہیں۔ نجم سیٹھی کا…

سپریم کورٹ کا فیصلہ نجم سیٹھی کے حق میں، ذکا پھر باہر

برصغیر پر نظام الدین سقہ کی ایک دن کی بادشاہت تو سنی، اب پاکستان کرکٹ بورڈ میں عملی طور پر دیکھ بھی لی، جہاں عہدہ سنبھالنے کے محض ایک دن بعد عدالت عظمیٰ نے ذکا اشرف کو ایک مرتبہ پھر عہدے سے محروم کردیا ہے اور نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کے…

پاکستان کرکٹ بورڈ میں اقتدار کی جنگ

ہماری یادداشتیں بھی کمزور ہیں اور بطور قوم بھی ہم کنفیوژن کا شکار ہیں۔ ہم الیکشن میں ایک سیاسی پارٹی کو دو تہائی اکثریت بھی دے کر اتنی خوشی مناتے ہیں کہ لاہور میں مٹھائی کی دکانوں سے مٹھائی ختم ہوجاتی ہے مگر پھر فوجی آمر کی آمد پر بھی خوب…

پی سی بی میں غیر یقینی کیفیت، نقصان قومی کرکٹ کا

پاکستان کے کرکٹ معاملات کی کوئی کل سیدھی نہیں ہورہی، نتیجہ غیر یقینی کی کیفیت اب اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ عدالت کے تازہ فیصلے نے ذکا اشرف کو ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنادیا، اور نجم سیٹھی ایک مرتبہ پھر عدالت کے ہاتھوں…

فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں جائیں گے: نجم سیٹھی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی سے ایک مرتبہ پھر محروم ہوجانے کے بعد نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ یعنی سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے گزشتہ روز سابق چیئرمین ذکا اشرف سمیت ان 38…

گرانٹ فلاور پاکستان کے بیٹنگ کوچ مقرر

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد پاکستان نئے عزم و حوصلے کے ساتھ مستقبل میں آگے بڑھنے کی تمنا رکھتا ہے اور اس مقصد کے لیے ٹیم کے تربیتی عملے میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ مذکورہ دونوں اہم ٹورنامنٹس میں کوچنگ کے فرائض…

پاک-بھارت کرکٹ کی بحالی کا مژدہ، کہ خوشی سے مر نہ جاتے؟

گزشتہ شب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان آئندہ 8 سالوں میں 6 باہمی سیریز کھیلنے کی خبر گردش کررہی ہے، اور ہمیں” کہ خوشی سے مر نہ جاتے، اگراعتبار ہوتا “کی زندہ مثال بنائے ہوئے ہے۔ جن دو ملکوں کے درمیان گزشتہ ربع صدی (یعنی 25 سالوں) میں صرف 5…

ملک کی ”خدمت“ بھاری معاوضے پر ہی کیوں؟

پاکستان کی”خدمت“ ہر کوئی کرنا چاہتا ہے، ملک کا سب کچھ لوٹ کر کھا جانے والے سیاستدان بھی اس ملک کی خدمت کررہے ہیں ، شوبز اسٹارز بھی ملکی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر اپنی صلاحیتیں دکھا رہے ہیں، کھلاڑی بھی میدان میں پسینہ بہانے کے عوض بھاری…

مشتاق احمد پاکستان کے اسپن باؤلنگ کوچ مقرر

سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسپن باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سہ رکنی کوچ تلاش کمیٹی، ہیڈ کوچ وقار یونس اور مشیر خاص ظہیر عباس کی تجویز پر کیا ہے۔…

بورڈ کا محسن خان کو جواب، کیا انگور “اکٹھے” ہیں؟

پاکستانی میڈیا تو پہلے سے ہی مادر پدر آزاد ہے جو خود پر تنقید برداشت نہیں کرتا بلکہ ٹی وی چینلز اپنے خلاف بولنے والے کو جب تک ننگا نہ کردیں اس وقت تک انہیں یقین نہیں آتا اور وہ بے شرم ہوکر کسی کا بھی ”کارٹون“ بنا کر اپنے ”پرائم ٹائم“ میں…