ٹیگ محفوظات

پال کولنگ ووڈ

انگلستان کے شکست سے بچنے کے امکانات ”صفر“

یہ برطانیہ کے روزنامہ "ٹیلی گراف" کے معروف صحافی شلڈ بیری کی تحریر کا ترجمہ و تلخیص ہے، جو انہوں نے پاک-انگلستان دبئی ٹیسٹ کےچوتھے دن کے اختتام پر لکھی انگلستان کے کھلاڑیوں کو متحدہ عرب امارات پہنچے ہوئے 25 دن گزر چکے ہیں اور ہر روز صبح…

انگلستان جے وردھنے کی خدمات حاصل کرنے کے لیے کوشاں

بین الاقوامی کرکٹ کا اگلا سب سے بڑا میدان بھارت میں سجے گا جب مارچ 2016ء میں بھارت کے 8 شہر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی کریں گے۔ وقت بہت کم اور مقابلہ بہت سخت ہے اور انگلستان محدود طرز کی کرکٹ میں اپنی پے در پے ناکامیوں کے بعد اس بار بھرپور…

[ریکارڈز] اعصاب شکن لیکن بے نتیجہ مقابلے

جنوبی افریقہ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ نہ توڑ پایا لیکن 458 رنز کے پیچھے دوڑتے ہوئے مقابلے کو اعصاب شکن حد تک ضرور لے گیا اور بلاشبہ جنوبی افریقہ - بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ تاریخ کے بہترین مقابلوں میں شمار ہوگا۔…

انگلستان نے نئے مرکزی معاہدوں کا اعلان کر دیا، کولنگ ووڈ باہر

انگلستان نے ایک سال کے عرصے کے لیے 13 کھلاڑیوں کے ساتھ مرکزی معاہدہ (سینٹرل کانٹریکٹ) کر لیا ہے جس میں ٹم بریسنن، ایون مورگن اور کرس ٹریملٹ کو پہلی مرتبہ اس فہرست میں شامل گیا ہے جبکہ پال کولنگ ووڈ کے معاہدے کی تجدید نہیں کی گئی۔…

بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہوں گا؛ کولنگ ووڈ

انگلستان کے سینئر آل راؤنڈر پال کولنگ ووڈ نے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہوں گے۔ کولنگ ووڈ جن کی زیر قیادت انگلستان نے 2010ء میں ویسٹ انڈیز میں کھیلا گیا عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ جیتا تھا، حال ہی میں انگلستان کے ٹی ٹوئنٹی دستے…

پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہے، روی بوپارا نے آئی پی ایل کھیلنے کی پیشکش ٹھکرا دی

انگلش آل راؤنڈر روی بوپارا نے انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی پیشکش ٹھکراتے ہوئے انگلستان کی ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت کو اپنا ہدف قرار دیا ہے۔ جنوری میں انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی میں 'فروخت' نہ ہو پانے والے بوپارا کو راجستھان رائلز کی جانب…

آخری وارم اپ، پاکستان کو انگلستان کے ہاتھوں شکست

کینیڈا کے خلاف شکست کے دہانے پر پہنچ کر بچ جانے والے انگلستان نے اپنے آخری وارم اپ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر عالمی کپ سے قبل کچھ اعتماد حاصل کر لیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں بدترین شکست اور کینیڈا کے خلاف ناقص کارکردگی کے بعد یہ…

عالمی کپ 2011ء: انگلستان کے حتمی اسکواڈ کا اعلان

عالمی کپ 2011ء کے لیے فیورٹ سمجھی جانے والی ٹیموں میں سے ایک انگلستان نے عالمی کپ کے لیے اپنے 15 رکنی حتمی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ دستے میں کوئی حیران کن شمولیت یا اخراج شامل نہیں ہے اور بیشتر اراکین وہی ہیں جن کی توقع کی جا رہی ہے البتہ…

کینگروز نے حساب برابر کردیا، انگلینڈ کو 4 رنز سے شکست

بالآخر انگلستان کی ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل فتوحات کو بریک لگ گیا اور ملبورن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں انگلستان کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ اسے اتفاق کہیے یا کچھ…