ٹیگ محفوظات

پیٹ سمکوکس

جب جنوبی افریقہ پاکستان کے حواس پر طاری ہوگیا

مصباح الحق بلاشبہ اس وقت ٹیسٹ کرکٹ کے نمبر ایک کپتان ہیں۔ آسٹریلیا ہو یا انگلستان، سری لنکا ہو یا نیوزی لینڈ ان کی انفرادی کارکردگی بھی شاندار رہی ہے اور نتائج بھی زبردست۔ لیکن ایک ملک ایسا ہے جسے مصباح آج تک قابو نہیں کر سکے، وہ ہے جنوبی…

چوکرز...چیٹرز بھی نکلے!!

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے دن جنوبی افریقہ کے فیلڈر فف دو پلیسی نے اپنے ٹراؤزر پر لگی زپ پر گيند رگڑ کر بال ٹمپرنگ کے "گڑھے مردے" اکھاڑ دیے۔ امپائروں اور کیمروں کی مدد سے پکڑی گئی اس بے ایمانی کا دائرہ صرف فف تک ہی محدود نہ تھا بلکہ تیز باؤلر ویرنن…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 24

قارئین کے سوالات اور ان کے جوابات پر مشتمل سلسلہ لے کر "گیارہواں کھلاڑی" ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے۔ گزشتہ ہفتہ پاکستان کرکٹ کے لیے مایوس کن رہا کہ پاکستان کو زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور یوں تاریخ میں محض دوسرا…

[یاد ماضی] جنوبی افریقہ کی پاکستان پر یادگار فتح

پاکستان و جنوبی افریقہ کے درمیان آج تک 18 ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں سے جنوبی افریقہ نے 8 میچز میں فتوحات حاصل کیں جبکہ پاکستان صرف تین مقابلے جیت پایا۔ جن مقابلوں میں پاکستان نے شکست کھائی اُن میں سے ایک مقابلہ ایسا بھی ہے جہاں اسے…