ٹیگ محفوظات

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم

ویمنز ٹیم کوچ کے لیے سپورٹنگ اسٹاف دینا پڑے گا، سابق کوچ عمر رشید

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ عمر رشید نے کہا ہے کہ اگر عالمی کپ 2013ء میں قومی ویمنز ٹیم کی کارکردگی میں مزید بہتری لانی تو کرکٹ بورڈ کو کوچ کے لیے سپورٹنگ اسٹاف دینا پڑے گا ۔ انگلستان سے ’کرک نامہ‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سیمی فائنل تک پہنچیں گے: نین عابدی

پاکستان میں خواتین کرکٹ کے لیے گزشتہ دو سال بہت یادگار رہے ہیں، جن کے دوران پاکستان نے نہ صرف ایشین گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنی اہلیت ثابت کی بلکہ بعد ازاں عالمی کپ 2013ء کے لیے کوالیفائی کر کے دنیا کی سرفہرست ٹیموں میں جگ پائی ہے۔ ان…

پاکستان کو ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کے فائنل میں شکست، ویسٹ انڈیز فاتح

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں جتنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز 2011ء کے فائنل میں اتنی ہی ناقص کارکردگی کے بعد 130 رنز کی بدترین شکست کھائی۔ تاہم وہ ویمنز ورلڈ کپ 2013ء میں جگہ پانے اور عالمی…

جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست، پاکستان ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کے فائنل میں

ایک جانب پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کامیابیوں کی منازل طے کر رہی ہے وہیں خواتین بھی کسی سے پیچھے نہیں جنہوں نے ویمنز ورلڈ کپ 2013ء کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست دے کر اہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اس…

پاکستانی خواتین نے عالمی کپ 2013ء کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان نے آئی سی سی خواتین عالمی کپ کوالیفائر 2011ء کے اہم مقابلے میں نیدرلینڈز کو 193 رنز کے زبردست مارجن سے شکست دے کر خواتین عالمی کپ 2013ء میں جگہ بنا لی۔ جبکہ سرفہرست چار میں شامل ہونے کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ نے ویمنز ورلڈ ٹی…

ندا ڈار: سنچری اسکور کرنے والی پہلی پاکستانی کھلاڑی

خواتین کرکٹ ٹیم کی نوجوان آل راؤنڈر ندا ڈار ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے سنچری اسکور کرنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں ہیں۔ انہوں نے 183 منٹ تک کریز پر ڈٹ کر بلے بازی کی اور 139 گیندوں پر 124 رنز کی اننگ سجائی۔ اس…

محتشم رشید پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مقرر، منصور رانا کو ہٹا دیا گیا

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے کوچ منصور رانا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ محتشم رشید قومی خواتین ٹیم کے نئے کوچ ہوں گے۔ منصور رانا کی زیر تربیت قومی خواتین ٹیم نے ایشین گیمز 2010ء میں سونے کا تمغہ جیتا تھا اور حالیہ دورۂ…

خواتین ٹیم کا دورۂ ویسٹ انڈیز؛ پاکستان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹ ٹیم کے دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے 14 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس کے لیے 19 سالہ ربیعہ شاہ کو ایک مرتبہ پھر طلب کر لیا گیا ہے۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت ثناء میر کریں گی، جن کی کپتانی میں…

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم اگلے ماہ سے ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم اگلے ماہ سے ویسٹ انڈیز کا ایک اہم دورہ کرے گی جس کے لیے ویسٹ انڈیز نے اسٹیفنی ٹیلر، دیندر دوتن اور انیسہ محمد جیسی معروف کھلاڑی کو طلب کر لیا ہے۔ پاکستان ویمنز کے دورۂ ویسٹ انڈیز کا آغاز 28 اگست سے ہوگا جس…