ٹیگ محفوظات

پاکستان سپر لیگ 2018ء

پی ایس ایل 3، تمام میچز میں ڈی آر ایس استعمال ہوگا

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے تمام مقابلوں میں ڈی آر ایس کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ایس ایل3 کے لیے منتخب ہونے والے امپائروں اور میچ ریفریز کی تربیت کے لیے آئی سی سی کے امپائرنگ کوچ ڈینس برنز کی نگرانی میں دو روزہ ورکشاپ نیشنل کرکٹ…

پی ایس ایل فائنل، کراچی میں انتظامات کا جائزہ

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے نمائندے نے رواں سال پاکستان سپر لیگ 2018ء کے فائنل کے لیے کراچی میں کیے گئے انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ آئی سی سی کے سکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکیسن سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کراچی آئے تھے،…

پاکستان سپر لیگ 3: افتتاحی تقریب کی تفصیلات جاری

شائقین کرکٹ سال بھر سے پاکستان سپر لیگ (PSL) کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ اب جبکہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوا چاہتی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ تقریب سے کراچی میں حتمی مقابلے یعنی فائنل میچ تک کی تفصیلات شایع کر دی…

پاکستان سپر لیگ 2018ء، کون کس کی طرف سے کھیلے گا؟

توقعات سے بڑھ کر کامیاب ہونے والی پاکستان سپر لیگ (PSL) اب اس مرحلے میں پہنچ گئی ہے جہاں امیدیں بہت زیادہ ہیں۔ پہلے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ اس مقام تک پہنچی کی لیکن پھر دنیا نے دیکھا کہ پی ایس ایل نے پاکستان میں بین…

کشمیری قلندر دھمال کرنے کو تیار

پاکستان سپر لیگ کی آمد آمد ہے۔ کرکٹ کا سالانہ بخار بس چڑھنے ہی والا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹیموں، اور شائقین کرکٹ کا جذبہ بڑھتا جا رہا ہے۔ 22 فروری سے شروع ہونے والے سیزن میں جہاں بہت کچھ نیا ہوگا وہیں سب کی نظریں ایک 'کشمیری قلندر' پر…