ٹیگ محفوظات

پاکستان سپر لیگ 2018ء

پی ایس ایل فائنل، ٹکٹ کتنے کا ہوگا؟

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ شہر کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور مرمت کا کام تیزی بالکل آخری مرحلے میں ہے۔ ساتھ ہی کراچی کے عوام کا جوش و جذبہ بھی دیدنی ہے۔ آخر کیوں نہ ہو؟ یہ 2009ء کے بعد شہر میں…

"مستقل مزاج" لاہور قلندرز ایک مرتبہ پھر باہر

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ 3 میں جس مستقل مزاجی سے آغاز کیا تھا، اسی کے ساتھ مسلسل چھٹی شکست کھائی اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے تقریباً یکطرفہ مقابلے کے بعد نہ صرف لاہور کو 6 وکٹوں سے ہرایا بلکہ اس پر پلے آف…

پی ایس ایل، آن لائن اسٹریمنگ بھی ریکارڈ توڑتی ہوئی

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کا سفر متحدہ عرب امارات میں جاری ہے اور شائقین کرکٹ کو خوب جاندار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ چاہے ان کی پسندیدہ ٹیم نہ ہی کھیل رہی ہو مگر پاکستانی عوام ہر میچ میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔…

پاکستان سپر لیگ، سب سے الگ اور سب سے جدا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) دنیا کی کئی کرکٹ لیگز سے مختلف ہے ۔ ایک تو یہ دو مختلف ملکوں میں کھیلی جا رہی ہے جس کا پہلا اور بڑا مرحلہ متحدہ عرب امارات میں جبکہ دوسرا، چھوٹا لیکن اہم، مرحلہ پاکستان میں ہوگا ۔ لیکن اس کے علاوہ بھی پی ایس ایل…

پی ایس ایل4 مکمل طور پر پاکستان میں ہوگا، وقار یونس پر اُمید

پاکستان کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا اگلا سیزن وہیں ہوگا، جہاں اسے ہونا چاہیے یعنی اپنے وطن پاکستان میں۔ اس وقت پی ایس ایل کا تیسرا سیزن متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جس کا اختتام آخری…

پشاور کو سلطانوں کے ہاتھوں ایک اور شکست

ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو دوسری مرتبہ بھی شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی سلطانی مزید مستحکم کرلی ہے۔ نصف مرحلہ طے ہو جانے کے بعد یہ تو یقین تھا کہ اب پی ایس ایل میں جو بھی مقابلہ ہوگا وہ اہم ہوگا اور اس لیے زیادہ اعصاب…

پی ایس ایل دنیا کی دوسری سب سے بڑی لیگ بن سکتی ہے: تمیم اقبال

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا سیزن اپنا نصف مرحلہ طے کر چکا ہے اور اب ہر مقابلہ اعصاب شکن ہوگا اور اہم بھی کیونکہ اب سب کو پڑی ہوگی کوالیفائرز تک پہنچنے کی۔ اس بار یہ مقابلے زیادہ دلچسپ اس لیے ہوں گے کیونکہ اب دو ٹیمیں باہر ہوں گی۔ اس لیے سب کی…

بالآخر کراچی نے بھی شکست کا مزا چکھ لیا

پاکستان سپر لیگ 3 میں اب تک ناقابل شکست رہنے والے کراچی کنگز نے بالآخر شکست کا مزا چکھ ہی لیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے غیر ملکی بلے بازوں لیوک رونکی اور جے پی دومنی کی شاندار بلے بازی کی مدد سے 8 وکٹوں سے بڑی کامیابی حاصل کی اور یوں…

قلندروں کا ڈراؤنا خواب جاری، ایک اور بدترین شکست

پاکستان سپر لیگ میں تمام ٹیمیں جیتنے کے لیے میدان میں اترتی ہیں لیکن لگتا ہے قلندرز اپنے نام کی طرح کسی کا دل نہ دکھانے کے مشن پر ہیں۔ کیونکہ مسلسل پانچواں مقابلے ہار گئے ہیں اور اس بار تو اتنا برا ہارے ہیں کہ رواں سیزن میں پہلی بار کسی…

سلطان چھا گئے، کوئٹہ چاروں خانے چت

ملتان سلطانز نے کھیل کے ہر شعبے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چت کرکے ایک زبردست کامیابی حاصل کی ہے جس نے انہیں پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر پہنچا دیا ہے اور سونے پہ سہاگہ تھی عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک، جس کی بدولت کوئٹہ صرف 102 رنز پر ڈھیر ہوا…