کیا ’’ایکس فیکٹر‘‘ سعید اجمل ’’ایکسپائر‘‘ ہورہا ہے؟
پاک-سری لنکا دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز جب پاکستان نے دوسرے سیشن میں جب 5 وکٹیں گنوائیں تو گویا انہی دو گھنٹوں میں سیریز کا بھی فیصلہ ہوگیا تھا۔ بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ پر پاکستانی بلے بازوں نے جس بے پروائی سے اپنی وکٹیں گنوائی تھیں، اس کے بعد…