پاکستان ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی نہ جیت سکا
پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی برتری حاصل کرنے کے بعد فیصلہ کن مقابلہ نہیں جیت پایا تھا اور اب ٹی ٹوئنٹی میں بھی اسی نتیجے پر قناعت کرنا پڑی ہے کیونکہ نیوزی لینڈ 17 رنز سے دوسرا ٹی ٹوئںٹی جیت کر ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی برابر کردی…