ٹیگ محفوظات

پاکستان افغانستان 2013ء

افغانستان کے ہاتھوں درگت، حفیظ کو سعید اجمل کی یاد ستانے لگی

افغانستان کے ہاتھوں اپنے باؤلرز کی درگت بنتے دیکھ کر کپتان محمد حفیظ کو سعید اجمل یاد آنے لگے ہیں۔ پاک-افغان واحد ٹی ٹوئنٹی میں بمشکل فتح سمیٹنے کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستانی باؤلنگ کی ریڑھ کی…

سنسنی خیز مقابلہ، 'ناقابل یقین' پاکستان نے افغانستان پر قابو پالیا

پاکستان کو غالباً مقابلوں کو سنسنی خیز مرحلے میں پہنچانے اور اپنے اعصاب کو آزمانے کا بہت شوق ہے۔ چاہے حریف جنوبی افریقہ ہو یا افغانستان، قومی کھلاڑی یہ سوچ کر میدان میں اترتے ہیں کہ مقابلہ آخری لمحات تک پہنچنا چاہیے، پھر چاہے نتیجہ خلاف ہی…

پاک-افغان واحد ٹی ٹوئنٹی، 10 پاکستانی کھلاڑی امارات پہنچ گئے

افغانستان کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کے 10 کھلاڑی لاہور سے دبئی پہنچ گئے ہیں جبکہ تین سینئر کھلاڑی ٹیم کے ساتھ روانہ نہیں ہوئے۔ 8 دسمبر کو شارجہ میں طے شدہ واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچنے…