ٹیگ محفوظات

نیوزی لینڈ انگلستان 2013ء

بارش نے نیوزی لینڈ کو شکست سے بچا لیا، سیریز بدستور برابر

پہلی اننگز میں 465 رنز کی مار پڑنے اور پھر فالو آن کا شکار ہونے کا بعد کس کو امید ہوگی کہ نیوزی لینڈ انگلستان کے ہاتھوں بچ پائے گا؟لیکن ویلنگٹن میں وہ قسمت کا دھنی نکلا جہاں چوتھے اور پانچویں دن کی بارش نے اسے شکست اور سیریز میں خسارے میں…

ڈنیڈن میں توقعات کے برعکس دلچسپ ٹیسٹ، نتیجہ ڈرا

گو کہ ماہرین کی نظر میں نیوزی لینڈ انگلستان جیسی مہان ٹیم کا ایک اچھا حریف نہیں، لیکن جس طرح ڈنیڈن میں پہلے ٹیسٹ میں اس نے پہلی اننگز میں انگلستان کو پریشان کیا، اس نے مہمان ٹیم کو سوچنے پر مجبورکر دیا ہوگا۔ گو کہ دوسری اننگز میں انگلستان…

[ریکارڈز] اولین ٹیسٹ میں ڈبل سنچری

انگلستان-نیوزی لینڈ معرکہ آرائی کا آغاز ہوا تو ماہرین میزبان کو کسی خاطر ہی میں نہیں لا رہے تھے۔ بیشتر کے نزدیک اگر تین-صفر نہ بھی سہی تو دو-صفر سے تو انگلستان سیریز اپنے نام کرے گا ہی لیکن ڈنیڈن میں اولین ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر ہونے…

نیوزی لینڈ تیسرے ایک روزہ میں بھی ناکام؛ سیریز انگلستان کے نام

تین ایک روزہ مقابلوں کے سیریز کے آخری مقابلے میں انگلستان نے نیوزی لینڈ کو ایک آسان مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ انگلش تیز گیند باز اسٹیون فن کی بہترین گیند بازی کے سامنے کوئی بھی بلیک کیپس بلے باز نہ ٹک سکا ماسوائے نیوزی لینڈ کے وکٹ…

"رنز کا میلہ" انگلستان نے لوٹ لیا

میک لین پارک، نیپئر کی بلے بازوں کے لیے مددگار وکٹ پر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے بلے بازوں نے رنز کے انبار لگا دیے، ایک جانب روز ٹیلر نے سنچری بنائی اور میک کولم نے 36 گیندوں پر 74 رنز داغے تو دوسری جانب ایلسٹر کک نے 78، جوناتھن ٹراٹ نے 65…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ فاتح

نیوزی لینڈ نے انتہائی سنسنی خیز معرکے کے بعد 3 وکٹوں سے پہلا ایک روزہ جیت کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ میچ کا فیصلہ 49 ویں اوور میں اس وقت ہوا جب نیوزی لینڈ کی 7 وکٹیں گر چکی تھیں اور ایک اینڈ پر کپتان تھے تو اینڈ پر زخمی مارٹن…

دورہ نیوزی لینڈ کا دھماکے دار آغاز؛ پہلے ٹی20 میں انگلستان کی فتح

آکلینڈ کا ایڈن گارڈن ہو، میدان کی باؤنڈریز چھوٹی ہوں بلے بازی کے لیے سازگار پچ ہو، اور ٹوئنٹی 20 مقابلہ ہو تو کون بدنصیب کھلاڑی اپنی بلے بازی کے جوہر دکھانے کے لیے ایسے موقع کو ہاتھ سے جانے دے گا؟ دورہ بھارت میں شکستوں کا سامنا کرنے والی…

کیون پیٹرسن دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم میں شامل ہونے کے خواہاں

انگلش کرکٹ میں دو سال کے بھرپور سکون اور مختلف طرز کی کرکٹ میں فتوحات کے مزے لوٹنے کے بعد ہنگامہ خیزی پیدا کرنے والے کیون پیٹرسن ایک مرتبہ پھر پرامید ہیں کہ انہیں اگلے سال کے اوائل میں دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم میں منتخب کیا جائے گا۔…