ٹیگ محفوظات

نسیم شاہ

نسیم شاہ میانداد کے نقشِ قدم پر، شارجہ میں ایک یادگار و جذباتی فتح

شارجہ کے ساتھ پاکستان کا بڑا ہی جذباتی تعلق ہے اور آج اس تعلق میں ایک کڑی مزید جُڑ گئی، جب نسیم شاہ نے آخری اوور میں دو چھکے لگا کر پاکستان کو ناقابلِ یقین انداز میں جتوایا اور پھر افغانستان کے خلاف کامیابی کا ایسا جشن منایا، جو مدتوں یاد

دبئی میں پانڈیا کا دن، بھارت کی پاکستان پر سنسنی خیز فتح

بھارت نے ہاردک پانڈیا کی غیر معمولی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز لیا ہے۔ گو کہ پاکستان صرف 148 رنز کے ہدف کے دفاع کر رہا تھا لیکن معاملہ آخری اوور تک لے گیا لیکن پانڈیا-جدیجا نصف

نسیم اور وسیم نے پاکستان کو یقینی شکست سے بچا لیا

نسیم شاہ اور محمد وسیم کی شاندار باؤلنگ نے پاکستان کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں ایک یقینی شکست سے بچا لیا ہے۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں نیدرلینڈز صرف 207 رنز کے تعاقب میں پانچ وکٹوں پر 172 رنز بنا چکا تھا۔ جب آخری 31 گیندوں پر محض 35 رنز

پاکستان کو ایک اور دھچکا، حارث رؤف بھی باہر

آسٹریلیا کے تاریخی دورۂ پاکستان کے باضابطہ آغاز میں صرف دو دن رہ گئے ہیں اور پاکستان کو درپیش مسائل بجائے کم ہونے کے مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ چند روز قبل حسن علی اور فہیم اشرف زخمی ہو کر پاکستان سپر لیگ اور ساتھ ہی پاک-آسٹریلیا ابتدائی ٹیسٹ سے…